Girls & girls academy c block new Muslim town Lahore

Girls & girls academy c block new Muslim town Lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Girls & girls academy c block new Muslim town Lahore, Education, Lahore.

14/09/2025

Kids Montessori school
New Muslim town Lahore
Admission open

20/08/2025
20/08/2025

آج کی نسل کو کیا معلوم کہ " چبڑ " کیا ہوتا ہے چبڑ کو کاشت نہیں کیا جاتا بارش کے موسم میں زمینوں میں پہلے سے پڑے ہوئے اس کے بیج خود بخود اگ آتے ہیں اس کی بیل بڑی تیزی سے بڑھتی ہے اسی لیے کسان اس بیل کو فصلوں کا دشمن سمجھتے ہیں اس بیل پہ گہرے سبز پتے اور پیلے رنگ کے خوبصورت پھول لگتے ہیں آج کل تو کسان جلدی میں ہے اور گلوبل وارمنگ کی وجہ سے فصلوں کے موسم بھی بدل گئے ہیں ہمارے بچپن کے دنوں میں کپاس کی چنائی کے دنوں میں ، گوارا ، مونگی اور باجرے کی کٹائی کے دنوں میں چبڑ عروج پہ ہوتے تھے
چبڑ کا پھل چھوٹے تربوز یا چھوٹے خربوزے کی طرح کا ہوتا ہے یہ کھیرے کی فیملی سے ہے کچا پھل گہرے سبز رنگ کا اور پک جانے پہ پیلے یا کبھی کبھار ہلکے سرخ رنگ کا بھی ہو جاتا ہے اس کی چٹنی بھی بنائی جاتی ہے اور کھایا بھی جاتا ہے کچا پھل کڑوا ہوتا ہے کچا چبڑ نہیں کھانا چاہیے کیونکہ اس میں ایک قدرتی کڑوا مادہ (cucurbitacin) ہو سکتا ہے جو معدے کے لیے نقصان دہ ہے جو پھل پیلے رنگ کا ہو یا جو اپنے آپ پک کے بیل سے الگ ہو چکا ہو اس کا ذائقہ اور خوشبو لاجواب ہوتی ہے جب یہ پھل پک چکا ہوتا ہے تو اس کی خوشبو اتنی پیاری ہوتی ہے کہ خود متوجہ کرتی ہے پکا چبڑ کھٹا میٹھا ہوتا ہے اور ذائقہ منفرد ہوتا ہے چبڑ کھٹاس مٹھاس اور خوشبو کا مرکب ہوتا ہے یہ وٹامنز اور منرلز کا خزانہ ہوتا ہے خاص طور پر وٹامن C، وٹامن K، اور پوٹاشیم سے بھرپور، جو قوتِ مدافعت، خون کی روانی، اور ہڈیوں کی مضبوطی میں مددگار ہیں چبڑ پانی سے بھرپور اور تروتازہ ہوتا ہے اینٹی آکسیڈنٹ ہے فائبر سے بھرپور ہے ہاضمے کے نظام کو بہتر کرتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے بڑھاپے اور بیماریوں کا دشمن ہے
آج صبح کھیت کا چکر لگا تو کپاس کے کھیت کے کنارے بیل سے الگ پڑے یہ سنہری چبڑ جیسے بچپن کی یادوں کا تحفہ لیے میرے سامنے تھے ہاتھ میں اٹھایا تو خوشبو نے لمحہ بھر میں سارا ماضی جگا دیا ذائقہ چکھا تو لگا جیسے وقت رک گیا ہو یہ صرف ایک پھل نہیں، ہمارے دیہاتی موسموں کا ذائقہ اور گاؤں کی مٹی کی خوشبو ہے، جو نئی نسل کے لیے شاید بس ایک کہانی بن کے رہ جائے نئی نسل کے لیے آج کی تازہ ترین فوٹو حاضر خدمت ہے

20/08/2025

Admission open
Classes ll start from 1st September 2025.fee concession for siblings and single parents.

29/07/2025

Tution available for class Kg,1,2,3 and 4, 5(All subjects in english and urdu both) at reasonable charges
Tution Fee(fixed):
Class kg,1,2,3, are 6000andclass4, 5(All Subjects) 8000/
Reading practice for school students (All age groups English and Urdu both) :2000/student(1hour)
Writing improvement for school students(all age groups English and urdu both) :2000/
Timings:6:00pm to 8:00pm.
timings.for day care kids :4:00pm to 6:00pm
Working Days:Monday to Friday.
Only serious candidates contact for their kids
For contact you can message us or call us at 03349473013.
(Tutors n teachers Plz avoid calls u can send ur cv on it).this number is only for students and their parents

29/07/2025

Admission open
Montessori (Ages: 3yrs to 4yrs)
Playgroup 1 - (Ages : 2. 5yrs to 3yrs )
Daycare and Afterschool facility also available. Out of city kids can stay too. 03349473013

26/09/2021

Class fees
P.G. 2000
Nur. 2500
K.g to5 3000
6 to 7. 3500
Less fees then any academy

14/03/2021

Female teachers required for two hours in the evening.
Matriculation in science
Fsc
Bsc
Msc
Students can also apply. Send ur cv.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00