SH Suffah Quran Academy

SH Suffah Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SH Suffah Quran Academy, Tutor/Teacher, Lahore.

الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام
صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ
حفظ کلاس
ناظرہ کلاس
ترجمہ کلاس
ذہین بچوں چھ ماہ سے ایک سال میں مکمل حفظ کروایا جاتا
اور فزیکلی
ایک دفعہ ہمارے سے سٹارٹ کروائیں
نگران قاری شہزاد منوری صاحب
03010049350

23/09/2026

ویڈیو کو شیئر لازمی کریں
الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام
صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ

20/09/2026
الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مدیر قاری محمد جاوید منوری صاحب صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ آرچرڈ الحمدللہ! اللہ رب العزت...
18/09/2026

الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام
مدیر قاری محمد جاوید منوری صاحب

صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ آرچرڈ

الحمدللہ! اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے اکیڈمی کا ہال مکمل ہوگیا ۔ 🤲

یا اللہ! اس ہال اور اس اکیڈمی کو تمام اہلِ ایمان، طلبہ اور آنے والی نسلوں کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔
یا اللہ! جو بھی اس کی تعمیر، تکمیل اور خدمت میں شریک ہوا، اس کے مال، جان اور اولاد میں برکت عطا فرما اور اسے دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔

یا اللہ! صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ آرچرڈ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما، اسے قرآنِ کریم کی تعلیم و اشاعت کا مضبوط مرکز بنا دے، یہاں سے پڑھنے والے تمام بچوں کو حافظِ قرآن، نیک اور دین کا خادم بنا دے۔

یا اللہ! اس اکیڈمی کو ہمیشہ آباد رکھ، یہاں قرآن کی تلاوت، نماز اور دین کی تعلیم کا سلسلہ جاری و ساری فرما۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲

📢 اہم اعلانان شاء اللہ اسی پیج پر لائیو چلایا جائے گا۔تمام احباب لائیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔جزاکم ال...
16/09/2026

📢 اہم اعلان

ان شاء اللہ اسی پیج پر لائیو چلایا جائے گا۔
تمام احباب لائیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🌸

🌿 صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ 🌿الحمدللہ! صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ میں قرآنِ پاک کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔📖 حفظ کلاس:...
11/09/2026

🌿 صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ 🌿

الحمدللہ! صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ میں قرآنِ پاک کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔

📖 حفظ کلاس:
الحمدللہ، حفظِ قرآن کی کلاس جاری ہے، جس میں 15 بچے قرآنِ پاک حفظ کر رہے ہیں۔

📖 ناظرہ کلاس:
الحمدللہ، ناظرہ قرآن کی کلاس بھی جاری ہے، جس میں 10 بچے قرآنِ پاک پڑھ رہے ہیں۔

🕌 مسجد کی خدمات:
الحمدللہ! یہاں پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے اور جمعہ کی نماز بھی باقاعدگی سے ہو رہی ہے۔

💡 بجلی کا ماہانہ بل: 55,000 روپے
🏠 حال کا ماہانہ کرایہ: 54,000 روپے

یہ جگہ صرف ایک اکیڈمی نہیں بلکہ قرآنِ پاک کی تعلیم، نماز اور دینی تربیت کا مرکز ہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے آپ کی دعاؤں اور تعاون کی ضرورت ہے۔

🌸 مسجد بنانے اور آباد کرنے کی فضیلت 🌸

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"
📚 صحیح البخاری، صحیح مسلم

مسجد بنانا ہی نہیں بلکہ اسے آباد رکھنا، نماز قائم کرنا اور قرآنِ پاک کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنا بھی بہت بڑی نیکی اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ اس مسجد اور قرآنِ پاک کی تعلیم کے اس مرکز کو آباد رکھے، تمام معاونین و تعاون کرنے والوں کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور ان کے اس تعاون کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🤲
03010049350
Account type
Jazz cash

10/09/2026

اللہ رب العزت ہم سب کے بچوں کو دین کا خادم بنوا آمین

01/09/2026

🌸 الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 🌸

مدیر: قاری محمد جاوید منوری صاحب

📍 صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ میں بچوں کی دینی تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں اذان دینے کی باقاعدہ تربیت بھی دی جا رہی ہے۔

الحمدللہ! بچوں کو اذان کے کلمات، درست تلفظ اور خوبصورت انداز میں اذان دینے کی عملی مشق کروائی جاتی ہے، تاکہ وہ دینِ اسلام کی اس اہم سنت کو صحیح طریقے سے ادا کرنا سیکھیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دین کا سچا خادم بنائے اور ان کی تربیت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

31/08/2026

الصفہ اسلامک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام
صفہ قرآن اکیڈمی بحریہ ارچرڈ
بچوں کو قرآنِ کریم خوبصورت، پُراثر اور درست لہجے کے ساتھ پڑھنے کی تربیت دی جاتی ہے، تاکہ وہ تلاوتِ قرآن کو بہترین انداز میں ادا کر سکیں۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923010049350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SH Suffah Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SH Suffah Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category