Online bahria quran Academy lahore

Online bahria quran Academy lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online bahria quran Academy lahore, Education, Model town Lahore, Lahore.

بحریہ قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید

اس اکیڈمی میں آپ اپنے بچوں۔کو گھر بیٹھے۔ماہر استاد کی زیر نگرانی۔میں کم عرصے میں قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں۔جس میں قاعدہ مسنون دعائیں ناظرہ قرآن حفظ قرآن بمع تجوید کے ساتھ

قاری محمد فاروق نعمانی

08/04/2025

آنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید

اس اکیڈمی میں آپ اپنے بچوں۔کو گھر بیٹھے ماہر استاد کی زیر نگرانی اور کم عرصے میں قرآن پاک کی تعلیم دلوائیں
قاعدہ سے حفظ قرآن بمع تجوید کے ساتھ
جن بچوں کے پاس مدرسے جانے کا ٹائم نہیں ہے اور کم وقت میں قرآن پاک حفظ کرنا چاہتے ہیں

وہ رابطہ فرمائیں
03052067363

قاری محمد فاروق نعمانی

*قرآن کا پڑھنا پڑھانا تو عطر بیچنے جیسا ہوتا ہے دوسروں کو عطر کی شیشیاں تھماتے تھماتے چند قطرے دکاندار کے اپنے ہاتھوں پہ بھی لگ جاتے ہیں اور وہ خود بھی معطر ہوجاتا ہے چاہے آخر میں اُس کے پاس ایک شیشی بھی نہ بچے۔۔۔۔*

18/08/2024

03067308252

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Model Town Lahore
Lahore
05499