Al Badar the learn Quran Academy

Al Badar the learn Quran Academy

Share

Different Islamic courses are conducted in our Academy under the supervision of the best Teachers

Photos from Al Badar the learn Quran Academy's post 18/07/2024

The best institute for learning Quran.......❣
قرآن مجید سیکھنے کیلئے بہترین ادارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
Contact us for more details......
03070002635
03071112635

06/03/2024

Special Ramzan offer .............. سپیشل رمضان آفر

02/12/2023

پڑھنے کیلئے آج ہی رابطہ کریں...... ❤️

18/02/2022

''''''''' کیا آپ جانتے ہیں ''''''''''
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اللّٰہ پاک سے سوال تو نہیں کرتے پر اللّٰہ کریم انہیں بِن مانگے عطا فرما دیتا ہے اور اُن سے بہتر عطا فرماتا ہے جو اُس سے سوال کرتے ہیں۔
کون ہیں وہ لوگ؟؟
آئیے جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک کے آخری نبی ،مکی مدنی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 🌹"جس بندے کو قرآن( کی تلاوت یا اِس میں غور وفکر کرنے ) نے میرے ذکر اور مجھ سے مانگنے سے روکے رکھا اُسے میں اُن سے بہتر عطا فرماؤں گا جو مجھ سے سوال کرتے ہیں"🌹 { ترمذی حدیث 2926 }
سُبحانَ اللّٰہ کیا شان ہے قارئِ قرآن کی، اللّٰہ پاک قرآن کو کثرت سے پڑھنے کی برکت سے بِن مانگے ہی اسکی ضرورتیں پوری فرما دیتا ہے ۔
یاد رہے ! اسکا یہ مطلب نہیں کہ دعا نہ کی جائے بلکہ حدیث پاک کا مقصود تلاوتِ قرآن کیطرف رغبت اور شوق دلانا ہے لہذٰا دعا بھی کرتے رہیں کیونکہ یہ ایک مستقل عبات ہے اللّٰہ پاک نے قرآن میں اسکا حکم دیا ہے "مجھ سے مانگو میں عطا کروں گا" ۔
تلاوت بھی کیجئیے دعا بھی کرتے رہیں😊۔
Contact us to learn the Qur'an and the necessary Islamic information in the best way.
Al Badar online learn Quran Academy : 03071112635

01/02/2022

۔۔۔کون ہیں وہ لوگ جو قرآن پڑھیں اور قرآن ہی ان پر لعنت کرے ؟؟۔۔۔
اللہ اکبر ! العیاذ باللہ
ہم میں سے ہر شخص قرآن کو اس نیت سے پڑھتا ہے کہ ثواب حاصل ہو، اللّٰہ اور اسکے پیارے نبی (عزّوجل و صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) خوش ہوں لیکن کچھ ایسے بدنصیب بھی ہیں جو قرآن کو ثواب کی نیت سے پڑھتے ہیں پر قرآن ان پر لعنت کرتا ہے۔۔۔۔
یہ وہ لوگ ہیں جو قرآن پاک کو صحیح مخارِج کہ ساتھ نہیں پڑھتے اس طرح کے دو حرفوں کے درمیان فرق ( Difference) نہ ہوسکے انہی لوگوں کے بارے میں روایت میں آیا " ۔رُبَّ قارئٍ لّل٘قراٰنِ وَالْقراٰنُ یَلْعَنُہ٘۔ یعنی کچھ قرآن پڑھنے والے ایسے ہیں کہ ( غلط قرآن پڑھنے کی وجہ سے) قرآن اُن پر لعنت کرتا ہے "
یاد رکھیے!! اگر ہمارے مخارِج درست نہ ہوئے تو نمازیں بھی نہیں ہوں گی لہذٰا غور کرلیجیۓ کیا ہم 'ح' اور 'ہ' + ز،ذ اور'ظ ' کا(difference) جانتے ہیں ؟ کیا ہمیں لحنِ جلی اور لحنِ خفی کا علم(knowledge) ہے؟ اگر نہیں تو فوراً (immediately) سیکھ لیجئے کیونکہ اتنی قرآت سیکھنا کہ ہر حرف word دوسرے سے جدا کرسکیں فرض عین ہے۔
جزاک اللہ خیراً۔۔۔۔
Contect us "Al Badar Quran Academy"
+92307 0002635

31/01/2022

..Why do we work investment?...
🤔🤔
۔۔۔ہم سرمایہ کاری کیوں کرتے ہیں؟۔۔۔
اس لیے کہ رہنے کو اچھا گھر مل سکے،کھانے کو اچھی غذا مل سکے ، ہمارا present روشن (Bright) ہوسکے اور اس لیے بھی کہ کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے ان چیزوں کیلئے ہم پیسہ invest کرتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ یقینی(confirm)نہیں ہوتا کہ فائدہ ہی ہو بلکہ نقصان(loss) بھی ہو سکتا ہے پر آئیں ایسی سرمایہ کاری کہ بارے میں جانتے ہیں جس میں نفع ہی نفع (profit) ہے ہر ایک کے بدلے دس10 گنا بڑھ کے ملے گا ۔۔۔۔۔
اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس نے اللہ کی کتاب (قرآن) سے ایک حرف پڑھا اس کیلئے ایک نیکی ہے اور یہ نیکی دس10 کے برابر ہے اور میں نہیں کہتا کے 'الٰم' ایک حرف ہے بلکہ 'الف' ایک حرف 'لام' ایک حرف اور 'میم' ایک حرف ہے۔ "
سبحان اللہ! تو دیر مت کیجئیے جتنا زیادہ ہوسکے اپنا وقت invest کریں اور دنیا اور آخرت کیلئے کثیر منافع (profit) اکھٹا کیجئیے۔۔۔
جزاک اللہ خیراً

30/01/2022

Do you want to learn Qur'an?
.....Don't worry.....
In our institute, under the supervision of expert teachers, Quran is taught and 7 different Islamic courses are conducted. So contact now ...

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore