WOMENISM

WOMENISM Educating Women about their Status, Values, Rights and Responsibilities

🥀موھبتِ خمینی (1)آزاد و توانمند! شاہ اور ان لوگوں کے منفی پروپیگنڈے جنہیں شاہ کے پیسے سے خریدا گیا تھا، نے عورت کی آزادی...
19/08/2026

🥀موھبتِ خمینی (1)

آزاد و توانمند!

شاہ اور ان لوگوں کے منفی پروپیگنڈے جنہیں شاہ کے پیسے سے خریدا گیا تھا، نے عورت کی آزادی کے مسئلے کو لوگوں کے لیے اس قدر مشتبہ اور غلط انداز میں پیش کیا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اسلام صرف اس لیے آیا ہے کہ عورت کو گھر میں محدود کر دے۔ہم عورت کے تعلیم حاصل کرنے، کام کرنے اور سفر کرنے کے مخالف کیوں ہوں؟ عورت سرکاری کام کیوں نہیں کر سکتی؟ عورت بھی مرد کیطرح ان تمام امور میں آزاد ہے۔ عورت اور مرد میں ہرگز کوئی فرق نہیں ہے۔

روح اللہ الموسوی الخمینی

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

🚺 میں سفارش کرتا ہوں کہ طالبات اپنی طلبہ تنظیموں میں جن موضوعات کو زیرِ بحث لائیں، ان میں سے ایک موضوع مغرب میں عورت کا ...
09/08/2026

🚺 میں سفارش کرتا ہوں کہ طالبات اپنی طلبہ تنظیموں میں جن موضوعات کو زیرِ بحث لائیں، ان میں سے ایک موضوع مغرب میں عورت کا مسئلہ ہو؛ ہم اس مسئلے پر نسبتاً کم توجہ دیتے ہیں۔

رہبر شہیدِ انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

✨دل دادۂ خدا!  اے عزیز نوجوانو!حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا میں حوصلے اور صبر کی روح پیدا کرنے والے عوامل میں سے ایک ...
08/08/2026

✨دل دادۂ خدا!

اے عزیز نوجوانو!حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا میں حوصلے اور صبر کی روح پیدا کرنے والے عوامل میں سے ایک صدق و سچائی ہے۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ کیے ہوئے عہد و پیمان کو سچائی کے ساتھ نبھانا، اور اپنے دل کو خلوص و صداقت کے ساتھ اللہ کی راہ کے سپرد کر دینا،یہ بہت اہم بات ہے۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

🦋 گھر میں اسلامی اخلاق کی رعایت اسلامی تعلیمات سے آشنائی تزکیہ نفس، وہ عوامل ہیں جو عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و تشدد...
07/08/2026

🦋 گھر میں اسلامی اخلاق کی رعایت اسلامی تعلیمات سے آشنائی تزکیہ نفس، وہ عوامل ہیں جو عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و تشدد کا سد باب کر سکتے ہیں۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

🪴زندگی کو زیبا بنائیں! اچھی اخلاقی صفات میں سے ایک حسن و جمال سے محبت ہے؛ یعنی انسان خوبصورتی کا طالب ہو، اپنی زندگی کو ...
06/08/2026

🪴زندگی کو زیبا بنائیں!

اچھی اخلاقی صفات میں سے ایک حسن و جمال سے محبت ہے؛ یعنی انسان خوبصورتی کا طالب ہو، اپنی زندگی کو خوبصورت بنائے؛ نہ صرف ظاہری زندگی کو بلکہ باطنی زندگی کو بھی۔ اسی طرح اپنے گھر کے ماحول، گھر سے باہر کے ماحول، سڑکوں، پارکوں اور پورے شہر کو بھی خوبصورت بنانے کی کوشش کرے۔

مقام معظم رہبری
01 دسمبر 2004

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

🌾امام رضا علیه السلام در خانواده! امام رضا علیه السلام:يَنْبَغِي لِلرَّجُلِ أَنْ يُوَسْعَ عَلَى عِيالِهِ لِئَلَّا يَتَمَ...
01/08/2026

🌾امام رضا علیه السلام در خانواده!

امام رضا علیه السلام:

يَنْبَغِي لِلرَّجُلِ أَنْ يُوَسْعَ عَلَى عِيالِهِ لِئَلَّا يَتَمَنُوا مَوْتَهُ

آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر والوں پر کشادگی کرے تاکہ وہ اس کی موت کی تمنا نہ کریں۔

من لا يحضره الفقیه، ج ۲، ص ٦٨

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

📜 زنی در متن تاریخ (6)🌹 زینب ؛ ستون بعد از عاشورا! حضرت زینبؑ کی جدوجہد صرف اتنی نہ تھی کہ انہوں نے کربلا میں بیمار امام...
23/07/2026

📜 زنی در متن تاریخ (6)

🌹 زینب ؛ ستون بعد از عاشورا!

حضرت زینبؑ کی جدوجہد صرف اتنی نہ تھی کہ انہوں نے کربلا میں بیمار امام کی حفاظت اور تیمارداری کی، بلکہ انہوں نے اسلام کی حقیقی روح اور اُس دور کے مسلم معاشرے کی پاسبانی کی۔ ان کی سب سے بڑی خدمت یہی تھی کہ وہ ظلم، ناانصافی، درندگی اور سنگ دلی سے بھرے ایک پورے نظام کے سامنے تنہا استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہیں۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

📜 زنی در متن تاریخ (5)🌹 زینب ؛ رازِ پیروزی عاشورا! یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشورا اور واقعۂ کربلا میں خون تلوار پر غالب آ گ...
22/07/2026

📜 زنی در متن تاریخ (5)

🌹 زینب ؛ رازِ پیروزی عاشورا!

یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشورا اور واقعۂ کربلا میں خون تلوار پر غالب آ گیا، اور حقیقتاً غالب آیا، تو اس فتح کا اصل سبب حضرت زینبؑ تھیں۔۔جو ذمہ داری حضرت زینبؑ نے اپنے کندھوں پر اٹھائی، وہ نہایت اہم تھی۔ اس واقعے نے ثابت کر دیا کہ عورت تاریخ کے حاشیے پر نہیں، بلکہ تاریخ کے اہم ترین واقعات کے مرکز میں ہوتی ہے۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

📜 زنی در متن تاریخ (4)🌹 زینب ؛ زنِ تاریخ ساز! حضرت زینبؑ تاریخ کی عظیم خاتون ہیں؛ یہ وہ عورت ہیں جو ہرگز کمزور نہیں۔ ایک...
19/07/2026

📜 زنی در متن تاریخ (4)

🌹 زینب ؛ زنِ تاریخ ساز!

حضرت زینبؑ تاریخ کی عظیم خاتون ہیں؛ یہ وہ عورت ہیں جو ہرگز کمزور نہیں۔ ایک باایمان عورت کا حقیقی جوہر اسی طرح سخت اور دشوار حالات میں نمایاں ہوتا ہے۔ یہی وہ خاتون ہیں جو نمونۂ عمل ہیں؛ دنیا کے تمام عظیم مردوں اور عظیم عورتوں کے لیے۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

🚩زینب کبری سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار سے ، اپنے بیانوں سے صنف نسواں کی معنوی اور ذہنی صلاحیت و استعداد کو نمایاں کر د...
16/07/2026

🚩زینب کبری سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار سے ، اپنے بیانوں سے صنف نسواں کی معنوی اور ذہنی صلاحیت و استعداد کو نمایاں کر دیا۔ وہ اس طرح باتیں کرتیں ہیں جیسے امیر المومنین باتیں کر رہے ہوں؛ وہ ایسے کھڑی ہوتی ہیں جیسے پیغمبر کفار کے مقابلے میں کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ عورت کی توانائی اور استعداد ہے۔

رہبر شہید انقلاب

#مائیں #خاندان

Educating Women about their Status, rights and responsibilities!

Follow us on :

🌹Instagram Account
https://www.instagram.com/women1sm?igsh=cXIzYmYwajZzNzFq

🌹WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vac9YK

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WOMENISM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to WOMENISM:

Shortcuts

Share

Category