ایک تو سارا دن لاہور میں بیٹھ کر چمچہ گیری ، منا فقت ، پنجاب میں
اتحاد میں بڑی رکاوٹ اور شیطان صفت منا فق یونین لیڈر ، دوسری طرف اتنی لمبی اور گندی زبان جسے استاد کہنا بھی باعث شرم ہے ۔
Punjab Teachers Union
punjab teachers union, all Pakistan private and public teachers are invited to join and share their work and issues
02/03/2026
اگیگا پیج پہ جاری آج اگیگا پنجاب کی کمیٹی کے بعد پریس ریلیز پہ ملازمین کے کمنٹس چیک کریں ۔ اندازہ کریں ملازمین ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں ۔
چند روز قبل اگیگا پنجاب کی جانب سے یہ منت سماجت کی گئی کہ کمیٹی جب بھی میٹنگ کرے ہمیں ضرور بلائے تاکہ ہماری عزت کچھ بچ جائے ۔
اور ان کے آسرے آج مسائل پھر کھڈے لائن لگ گئے لیکن اگیگا پنجاب نے بھرپور فوٹو سیشن ضرور کر لیا ۔
رحمان باجوہ کی تحریک سے جو مقاصد حاصل ہوئے تھے وہ آج ٹھگ ٹولے نے زبردستی منت سماجت سے اپنے نام کروانے کی ناکام کوشش کی ۔
حکومت نے اپنے ہی حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کیے ۔ باجوہ کی غیر موجودگی سے فراڈی لوگوں کو کھُل کر کھیلنے کا موقع ملا ۔
" وہی ابلیس کے ساتھی وہی رحمان کے ساتھ "
حکومت نے اپنے ہی حکومتی نمائندوں ( سابقہ اگیگا ) کو سامنے بٹھا کر مذاکرات کیے ،
اور یہ بکاو و فراڈی ٹولہ کسی اور کی محنت پہ ویڈیوز و پریس ریلیز جاری کرکے ہمدردیاں لینا چاہتا ہے ۔ جیسے مسائل حل ہوگئے ۔۔ اے شر میدلو کچھ تو شر م کر و ۔۔۔۔۔
اگر لاہور میں آج کی اگیگا پاکستان کے ساتھ حکومتی میٹنگ میں افطاری کےلیے
مفت میں پکوڑے مل جائیں گیں اور پھوٹو بھی نکلیں گے
تو اس سوچ میں میرے ہم خیال سابقہ اگیگا لیڈران کے ساتھ مجھے بھی میٹنگ میں لے چلیں ۔۔۔
آج دو بجے اگیگا پاکستان کے ساتھ حکومتی ذمہ داران کی اہم میٹنگ ہے ، سابقہ اگیگا والے بھی بہت خوش ہیں کہ چلو اسی بہانے یہاں چائے پانی مفت میں پیِئیں گے۔۔۔۔۔۔۔
اور پھوٹو شو ٹو بھی نکلوا لیں گے ، باقی ملازمین نے ان مفاد پرست ٹھگ ٹولے پہ یقین کرنا تو کب کا چھوڑ دیا ۔۔😎
کل چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ دھرنے اور پنجاب میں ڈویژنل وائز ملازمین کے احتجاج کو
دیکھ کر اگیگا پاکستان کو میٹنگ کےلیے بلایا ہے ۔
سابقہ اگیگا کے حواری کہتے ہیں کہ یہ سب ہماری محنت کا نتیجہ ہے ۔😍 کوئی ایک جملہ ان کےلیے ؟؟؟
بہاولپور ڈویژن کے ملازمین کے نام اہم پیغام اور فیصل آباد و راولپنڈی ڈویژن کے ملازمین کو خراج تحسین۔۔۔۔۔۔۔۔
میں دعوٰی سے کہتا ہوں کہ اگر آج چوہدری محمد سرفراز مرحوم حیات ہوتے تو وہ بلاشبہ رحمان باجوہ کے ساتھ ہوتے ۔
اور پنجاب میں اس گروپ کو کوئی بھی ملازم بکاو و مفاد پرستی کا طعنہ نہ دیتا بلکہ ہر کوئی اپنا محسن سمجھتا ۔۔۔۔۔۔
اس لیے رحمان باجوہ کی حمایت میں کھڑے ہیں ۔ اور کاظمی گروپ کے لوگ بھی دھڑا دھڑ اس تحریک میں شامل ہورہے ہیں ۔ ۔۔
ڈویژن بہاولپور کے ملازمین یاد رکھیں کہ اگیگا شیڈول کے مطابق 3 مارچ کو بہاولپور میں احتجاجی جلسہ
جبکہ ڈویژن بھر میں مکمل دفتری و تدریسی بائیکاٹ ہوگا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore