M1news

M1news thanks for public figers🥰

12/12/2025

Bhot he important tha

Afsoos #
07/12/2025

Afsoos #

یہ ویوز کا دھندہ اور نشہ بڑا گندہ ہے کوئی شک نہیں ریحان طارق صاحب بڑے محنتی ہیں لیکن انہیں شہرت ٹک ٹاکروں کی وجہ سے ملی ...
17/11/2025

یہ ویوز کا دھندہ اور نشہ بڑا گندہ ہے

کوئی شک نہیں ریحان طارق صاحب بڑے محنتی ہیں لیکن انہیں شہرت ٹک ٹاکروں کی وجہ سے ملی ہے۔ٹک ٹاک کے کنگ مسٹر پتلو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اچانک اضافہ ہوا۔

اگر یہ ٹک ٹاکرز اتنے گندے ہیں تو پلیز مت بلائیں، ٹک ٹاک پر لائیو آیا کریں وہاں یہ کھچیں چل جاتی ہیں۔
پوڈکاسٹ کا مطلب یہ نہیں کہ صرف کسی کی پگڑیاں اچھالنا ، مہمانوں کی تذلیل کرنا، یہ آپ جیسے صحافی کے لیے اچھا نہیں ہے۔
سر آپ بہت سے میڈیا ورکرز کے استاد ہیں، آپ اپنے شاگردوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔
سر پلیز غصہ بھی نہ کیجیئے گا، آپ صحافی ہیں لیکن ویوز کے نشے میں مکمل طور یوٹیوبر بنتے جا رہے ہیں۔
ہم آپ کو دیکھتے ہیں آپ سے سیکھتے ہیں۔
باقی میرے خیال سے ٹک ٹاکرز کو اپنے پروگراموں میں بلانے کا آغاز جنید سلیم نے کیا ، شیدو ویلا جیسے کو ہیرو بنا کر پیش کیا، سنو کی حنا نیازی بھی یہی کر رہی ہیں۔
ٹک ٹاکرز صرف ٹک ٹاک پر ہی اچھے لگتے ہیں، انہیں وہیں تک محدود رہنے دیں۔ ہر کسی کو چاہت فتح علی خان نہیں بنانا چاہیے ۔ مشورہ ہے اگنور کریں ویوز کے لیے بڑے پلی فارمز پر ٹک ٹاکرز پر چسکے مت لیں ر

21/09/2025

حویلی لکھا ۔۔۔۔سات سالہ بچی کو کئ ماہ تک حبس بے جا میں رکھا گیا والدین کی متعلقہ محکموں سے انصاف کی اپیل

21/09/2025

لاہور میں ایک شریف آدمی کے گھر میں پولیس بلاوجہ اور بنا وارنٹ گھسی تو ایک بندے نے درجنوں افسران اور اہلکاروں کو آگے لگالیا ۔بہادری اور ذہانت نمایاں ہیں

07/09/2025

اس لیے کہتے ہیں سلاب سے پناہ مانگا کرو۔۔

07/09/2025

پارک ویو سوسائٹی کروڑوں دینے جا رہا ہے

29/08/2025

‏پارک ویو سوسائٹی کی ڈرون فوٹیج یہ فوٹیج ہے جو میڈیا آپکو کبھی نہیں دیکھایے گا

29/08/2025

پارک ویوسٹی کا بند اس جگہ سے ٹوٹا جہاں پولیس لوگوں ویڈیو بنانے سے روکنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں

view

29/08/2025

پارک ویو سوسائٹی بھی ڈوب گئی جن اداروں نے اوپروول دی کیا انکا احتساب ہوگا بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی

29/08/2025

پارک ویو سٹی لاہور میں تمام رہائشیوں کو گھر چھوڑنے کا حکم جاری ، پانی نے تمام بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M1news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share