06/08/2024
Please watch n subscribe for physics concepts
electromagnetism Lecture .1( Class 10th) @ Ampere's Experiment@ direction of Magnetic field@solenoid1105@ Solenoid's magnetic field@ Class 10th PTB
It always seems impossible until it's done: By Nelson Mandela
06/08/2024
Please watch n subscribe for physics concepts
electromagnetism Lecture .1( Class 10th) @ Ampere's Experiment@ direction of Magnetic field@solenoid1105@ Solenoid's magnetic field@ Class 10th PTB
بجلی کے میٹر کا اغوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ عجیب سی واردات میرے امی اور ابو کے گھر ہوئی کہ کوئی چور ان کا بجلی کا میٹر چوری کر کے لے گیا اور چور اپنا واٹ آپ نمبر چھوڑ دیا اور اب 20000 روپے میٹر کو واپس کرنے کے لیے ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ جب میرے والد جو کہ خود ایک بوڑھے آدمی ہیں واپڈا اور پولیس کے پاس گئے تو انہوں نے بتایا کہ ایک ایسا گروہ ہے جو یہ کام کرتا ہے آپ کا میٹر آپکے گھر کے قریب ہی چھپایا ہوا ہے۔ہماری خوش قسمتی کہ میٹر ہم نے اپنے ذرائع سے خود ڈھونڈ لیا کیوں کہ وہ قریب ہی مٹی میں دفن تھا۔ اب بھی وہ اغوا کار پیسے مانگ رہا ہے اس کو ابھی نہیں پتا کہہ نے خود ہی ڈھونڈ لیا ہے۔ اس قسم کے معملات کی شکایت سائیبر سیل میں ہو سکتی ہے کیوں کہ اس شخص نے 16 سے 18 سم ہیں۔ اور یہ واقع لاہور کا ہے۔نہ کبھی سنا اور نہ ہی کبھی دیکھا۔ میں واٹ آپ نمبر بھی شئیر کرو گی ۔
Beware of such kind of scams
Allah pak hum ko aur humaray walidain ko mehfooz rekhay
CREATIVITY TAKES COURAGE