09/08/2024
Success has many fathers, failure is an orphan
Green Kids Pakistan (GKP) videos related to indoor and outdoor games and activities that will challe
09/08/2024
Success has many fathers, failure is an orphan
09/08/2024
List of Gold Medals for Pakistan in Olympics
1960 - Hockey
1968 - Hockey
1984 - Hockey
2024 - Javelin Throw (first winner in individual game)
09/08/2024
MaShAllah Congratulations
Arshad Nadeem brings Olympic gold medal 🥇 after 32 years for Pakistan !!!!
❤️❤️❤️❤️🇵🇰 🥇 🇵🇰 🥇❤️❤️❤️❤️
Pakistaaaaaaaaaaaann !!!
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
تمام اہل اسلام کو
عیدالفطر مبارک
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
*ایک کارآمد تجویز*
معززاساتذہ کرام
سکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والی ہے
آپ اپنی جماعت دہم کے بچوں کو کہیں کہ وہ اپنی سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے سکول میں جمع کروا دیں جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں
گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں سکول میں بہت سے غریب بچے نہم دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے کام آجائے گی
آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی مدد ہوسکتی ہے
شکریہ
یہ یاد رک ہنھیں
سب سے پہلے پاکستان
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
PDM 2.0
پِی ٹِی آئی نے
فَضلُ الرَحمٰن صاحب کو
فرِینڈ رِیکُوِسٹ
بھیج دِی
15/02/2024