06/01/2022
داخلے جاری ہیں
2 سالہ ڈپلومہ
تعلیمی قابلیت: میٹرک سائنس
عمر کی کوئی قید نہیں
مورننگ کلاسز کی سہولت
ایوننگ کلاسز کی سہولت
ویکینڈ کلاسز کی سہولت
آن لائن کلاس کی سہولت
مورننگ ریگولر کلاس کی ٹائمنگ
صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
ایوننگ ریگولر کلاس کی ٹائمنگ
شام 3 سے 5 بجے تک
ویکنڈ کلاس کی ٹائمنگ
صبح 9 بجے سے سہ پہر 2:30 بجے تک
نئے ڈرگ رولز کے تحت حر میڈیکل سٹور کی ضرورت
فارمیسی کونسل پاکستان سےمنظور شدہ ڈپلومہ
داخلہ کے لئے درج ذیل کاغذات جمع کروانا ضروری ہیں
میٹرک سائنس رزلٹ کارڈ 8 کاپیاں
آئی ڈی کارڈ یا بے فارم 8 کاپیاں
پاسپورٹ سائز بلیو بیک گراؤنڈ تصویریں 8 عدد
ڈپلومہ کی افادیت اور اہمیت :
اس ڈپلومہ کو پاس کرنے کے بعد درج ذیل جاب مل سکتی ہیں
فارمیسی ٹیکنیشن+کییٹگری بی (دوسالہ ڈپلومہ کورس)
ذاتی میڈیکل سٹور کھولنے کا سنہری موقع
سرکاری و نجی اداروں میں ملازمت کے وسیع مواقع (سرکاری اور نجی ہسپتالوں - میڈیکل سٹور - ریسکیو 1122)
For more details plz contact
03174999823
06/01/2022
06/01/2022
30/12/2021
12/11/2021