jamia tahfiz Ul furqan جامعہ تحفیظ الفرقآن

jamia tahfiz Ul furqan جامعہ تحفیظ الفرقآن

Share

"ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ"
(سورة البقرة: 2)
ترجمہ:
"یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، ہدایت ہے متقین کے لیے۔"

28/12/2025
28/12/2025

پڑوسی کے حقوق

25/12/2025






24/12/2025

جامعہ تحفیظ الفرقان ریلیف کیمپ — بحالی روزگار پروگرام

ریلیف کیمپ کے تحت تھیم پارک موہلنوال کی ایک مسجد کے امام صاحب، جو دینی خدمات کے لیے مختلف مدارس تک پیدل سفر کرتے تھے، ان کی آسانی کے لیے سائیکل فراہم کی گئی۔ مقصد یہ ہے کہ ان کا دینی تعلیم و تدریس کا سلسلہ سہولت سے جاری رہ سکے۔

اللہ تعالیٰ معاونین کی خدمات قبول فرمائے، ان کے رزق و اعمال میں برکت دے، اور جنہیں سہولت دی گئی ہے وہ اسے خالص اللہ کی رضا کے لیے استعمال کرکے اپنی دنیا و آخرت سنواریں۔

الحمد للّہ خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
03244484034

24/12/2025




















24/12/2025

#واقعہ #ایمانافروز



















03/09/2025

جامعہ تحفیظ الفرقان ریلیف کیمپ موہلنوال تھیم پارک ملتان روڑ لاہور ،

جامعہ تحفیظ الفرقان، موہلنوال کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ قائم ہے۔
ہزاروں خاندان بے گھر اور شدید مشکلات کا شکار ہیں

📍 پتہ:

جامعہ تحفیظ الفرقان، بدو پورہ، موہلنوال، ملتان روڈ، لاہور

🤲 اہلِ خیر حضرات سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور سیلاب متاثرین کی فوری مدد کریں۔
رابطہ
مجلسِ منتظمہ
مولانا محمد لقمان صاحب 03214511836
مولانا محمد عثمان صاحب 03244484034
مولانا محمد نعمان صاحب 03224197997

02/09/2025

بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کا جامعہ تحفیظ الفرقان ریلیف کیمپ تھیم پارک موہلنوال لاہور میں پچاس افراد کے لیے راشن ضروری اشیاء پر مشتمل پیکج،
ہم بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے بے حد مشکور ہیں ،

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore