𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

Share

A dream of free, accessible education for every citizen in Pakistan. We are bridging the gap to empower minds and build a brighter future for our nation.

Join us in making quality learning a reality for everyone
visit https://educatedpakistan.com.pk

17/06/2026

مجھے کل سے نئی دوسری سال کی ریاضی کی کتاب ملی ہے، جو نیشنل کریکولم 2023 کے مطابق بنائی گئی ہے۔

پہلے دو ابواب تو ٹھیک ہیں، گراف اور ڈیفرینشیشن، لیکن جب میں نے چوتھا اور آٹھواں یونٹ دیکھا تو واقعی حیران رہ گیا۔ ڈیفرینشل ایکویشنز میں ہوموجینیئس اور سیپریبل ویری ایبل فارمز دیے گئے ہیں، جو پہلے بی ایس کے پہلے سمسٹرز میں پڑھائے جاتے تھے۔ اور نیومریکل میتھڈز کا چیپٹر تو اور بھی دلچسپ ہے۔ Bisection method، Regula-falsi، Newton-Raphson اور Trapezoidal rule جیسے ٹاپکس اب بارہویں جماعت میں شامل کر دیے گئے ہیں۔

یہ قدم واقعی بہت بڑا ہے۔ پہلے ہمارے طلباء کو یہ چیزیں کالج کے بعد پہلی بار یونیورسٹی میں دیکھنی پڑتی تھیں، اب انہیں انٹرمیڈیٹ لیول پر ہی ان سے روشناس کرا دیا گیا ہے۔ اس سے انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے امتحانات کی تیاری میں بہت مدد ملے گی۔

کتاب لکھنے والوں میں گورنمنٹ کالج لاہور کے پروفیسرز شامل ہیں اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ماہرین نے اسے ریویو بھی کیا ہے، اس لیے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔

مجھے لگتا ہے کہ اس سال کے طلباء کو تھوڑی محنت زیادہ کرنی پڑے گی، لیکن یہ محنت انہیں آنے والے کیریئر میں بہت آگے لے جائے گی۔ میں ذاتی طور پر نیومریکل میتھڈز کا شوقین ہوں، اس لیے میرے لیے یہ کتاب بہت پسند آئی ہے۔

آپ طلباء یا اساتذہ میں سے کسی کو اگر یہ کتاب پڑھنے کا موقع ملا ہے تو ضرور بتائیں کہ آپ کو اس میں کیا نیا اور مفید لگا۔

09/06/2026

Transfer of Thermal Energy – now made super easy! ✅

📚 What’s included in this post?

✅ Topic‑wise MCQs with answers & explanations
✅ Short questions + conceptual notes
✅ Constructed response questions
✅ Comprehensive questions (long answers)
✅ All questions from your Punjab Board exercise

🎯 Perfect for:

· 10th class students
· Exam revision
· Board exam preparation
· Teachers & tutors

📖 Chapter 11:
👉 Conduction | Convection | Radiation
👉 Land & Sea Breezes
👉 Greenhouse Effect & Global Warming
👉 Applications of Heat Transfer

💯 100% solved – no confusion, no guesswork.

---

🌐 By Educated Pakistan
👨‍🏫 Teacher: Burhan Shahzad

📢 Share with your classmates!
🔔 Save this post for last‑minute revision.

---

🔗 Connect with Educated Pakistan

📺 YouTube:
📸 Instagram:
🌍 Website: educatedpakistan.com.pk

06/06/2026
30/05/2026

❤️ Heart on your sleeve - Emotionally open! 🥹
💡 Meaning: To show your emotions openly and honestly for everyone to see; to be emotionally transparent
📝 Example: She wears her heart on her sleeve — you always know exactly how she feels.
📚 Learn more:
🌐 edupak-2ab76.web.app
📝 smart-paper-generator.web.app
👍 Follow .instagram.com/educatepakistan2017

30/05/2026

🙈 Turn a blind eye - Ignore deliberately! 👀
💡 Meaning: To deliberately ignore something wrong or illegal that you know is happening
📝 Example: Management turned a blind eye to the safety violations for years.
📚 Learn more:
🌐 edupak-2ab76.web.app
📝 smart-paper-generator.web.app
👍 Follow .instagram.com/educatepakistan2017

Photos from 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧's post 30/05/2026

موسمِ گرما کے دوران طلبہ کی صحت، سہولت اور محفوظ تعلیمی ماحول کو مقدم رکھتے ہوئے سرکاری و نجی سکولوں میں سمر کیمپس کے لیے واضح ضابطہ کار جاری کر دیا گیا ہے؛ شرکت لازمی نہیں ہوگی، اضافی فیس نہیں لی جائے گی اور تمام سرگرمیاں مقررہ اوقات و بنیادی سہولیات کے ساتھ اِن ڈور منعقد ہوں گی۔اِن شرائط پر سختی سے عمل ہوگا!
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولز کو مشروط طور پر سمر کیمپ لگانے کے لیئے باضابطہ طور پر اجازت دے دی گئی ہے یکم جون سے تیس جون تک سمر کیمپ لگایا جاسکے گا سکول کے اوقات کار صبح سات بجے سے دس بجے تک ہوں گے تدریسی عمل سوموار سے جمعرات چار دن ہوگا والدین کی باہمی رضا مندی و اجازت سے سمر کیمپ کا آغاز کیا جائے گا کسی بچے کو زبردستی سمر کیمپ کے نہیں بلایا جائے گا سکول مالکان بچوں کے لیئے سایہ دار چھت، ٹھنڈے پانی و مناسب وینٹیلیشن ہوادار کمروں اور پنکھوں کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائیں گے کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا.

29/05/2026

🛤️ Come a long way - Great progress! 📈
💡 Meaning: To have made great progress or improvement over time; to have developed significantly
📝 Example: EduPak has come a long way since it launched with just ten questions.
📚 Learn more:
🌐 edupak-2ab76.web.app
📝 smart-paper-generator.web.app
👍 Follow .instagram.com/educatepakistan2017

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
54000