PPETA News

PPETA News Punjab Physical Education Teachers Association.

17/05/2026
 / محترم جناب محمد اسلم نورانی صاحب سرپرست اعلی پیپٹا ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کے بہنوئی کی وفات پر سرپرست اعلی پنجاب ظفر حسین...
21/07/2025

/ محترم جناب محمد اسلم نورانی صاحب سرپرست اعلی پیپٹا ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کے بہنوئی کی وفات پر سرپرست اعلی پنجاب ظفر حسین وڑائچ صاحب کی ہدایت پر صوبائی صدر محترم محمد سعود جان صاحب اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نوید احمد بریار صاحب اظہار افسوس کے لیے نورانی صاحب کے گھر تشریف لائے.محترم جناب خالد محمود صاحب صدر X-MCL بھی ہمراہ تھے.اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

24/06/2025
 #دنیاپور/ سینیئر رہنما پنجاب فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز اسوسی ایشن پنجاب محترم جناب نوید احمد بریار صاحب کی آل پاکستان ٹور کے...
14/06/2025

#دنیاپور/ سینیئر رہنما پنجاب فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز اسوسی ایشن پنجاب محترم جناب نوید احمد بریار صاحب کی آل پاکستان ٹور کے دوران دنیا پور ریلوے اسٹیشن پر سرپرست اعلی پیپٹا محترم جناب ظفر حسین وڑائچ صاحب سے ملاقات....ظفر صاحب کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار ....

کل مورخہ 14 فروری کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر  (سیکنڈری) نارووال جناب زاہد محمود رانا صاحب اور ڈپٹی ڈی او آصف محمود صاحب نے...
15/02/2025

کل مورخہ 14 فروری کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) نارووال جناب زاہد محمود رانا صاحب اور ڈپٹی ڈی او آصف محمود صاحب نے بدوملہی مسلم ہائی سکول نارووال کا دودہ کیا صدر پیپٹا ضلع نارووال فزیکل ٹیچر سکول ہذا و ہیڈ ماسٹر غلام عباس ملہی صاحب نے خوش آمدید کہا اس موقع سکول سپورٹس لیب( کشتی اکھاڑہ،ایتھلٹکس ،جم ،کبڈی، کرکٹ، فٹبال گراؤنڈ ) کا وزٹ کیا اور جم میں پریکٹس بھی کی اور ماجد گجر صاحب کی بحثت فزیکل ٹیچر خدمات کو سراہا ۔۔

 #قصور /پنجاب فزیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے محترم جناب شوکت خاں صاحب  ڈی ای او(سکینڈری ) قصور کی تعیناتی پر پھولوں ک...
06/02/2025

#قصور /پنجاب فزیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد نے محترم جناب شوکت خاں صاحب ڈی ای او(سکینڈری ) قصور کی تعیناتی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد پیش کی ۔وفد میں حاجی اورنگزیب صاحب ، عمردراز صاحب، اشرف علی صاحب، شریف حسین صاحب ،معاذ محمود صاحب شامل تھے.
پنجاب فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قصور

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPETA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to PPETA News:

Shortcuts

Share

Category