06/08/2026
محترم والدین،
🎯 کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ کا بچہ مستقبل میں ایک کامیاب ڈاکٹر ، انجینئر یا بزنس مین بن کر معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرے؟ 👨⚕️👩🔬
دی لیڈرز اکیڈمی اس خواب کو حقیقت بنانے میں آپ کے بچے کی مکمل رہنمائی کر رہی ہے ✨، جہاں تجربہ کار اور ہر مضمون کے ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی 📚 طالب علم اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھاتے ہیں 🏆۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ 2025-26 کے تعلیمی سیشن میں بھی ہمارے طلباء نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں علاقے بھر میں اول پوزیشن حاصل کی 🥇، اور یہ اعزاز پچھلے سالوں میں بھی ہم نےاپنے نام کیا ہے 🎖️۔
تصور کریں، جب آپ کا بچہ محنت کرے گا اور بڑا مقام حاصل کرے گا تو وہ اپنا مستقبل بھی سنوارے گا اور آپ کے خاندان کا نام بھی روشن کرے گا 🌟۔
💡 کیا آپ اپنے بچے کے لیے ایک روشن مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں؟
اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو ۔۔۔۔۔
آج ہی اپنے بچے کو کامیابی کے اس سفر میں شامل کریں! 🚀