22/05/2025
بی ایڈ اور بی ایس کے سٹوڈنٹس 8601 اور 8602 کے کوئزز اور بی ایس پروگرامز کے کوائز پورٹل پر اپڈیٹ کر دیئے گئے ہیں جو جمعہ کی صبح 8 بجے شروع ہوں گے اور سوموار کی صبح 8 بجے تک آپ کے پورٹل پر رہیں گے۔ ان تین دنوں میں جب آپ کوئز کرنا چاہیں کر سکتے ہیں لیکن جب آپ ایک مرتبہ کوئز کو اوپن کر لیں گے تو پھر 45 منٹ کے اندر آپ نے کوئز کرنا ہو گا۔ کوئز کے 30 مارکس ہیں جس کا کوئیز اٹیمپٹ نا ہوا 30 نمبر ضائع ہو جائیں گے پیپر پاس ہونا مشکل ہو جائے گا۔۔۔۔کوئیز جن سٹوڈنٹس نے حل کروانا ہے آج ہی اپنا ارڈر نوٹ کروا دیں اچھے مارکس کی فل گارنٹی ہو گی 27 پلس مارکس کی۔۔۔۔واٹس ایپ نمبر
03121923875