Manhaj Grammar Schools

Manhaj  Grammar Schools Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manhaj Grammar Schools, Education, Lahore.

آج ان شاءاللہ بفضلہ تعالیشہزادہ موومنٹ جناب قیم الہی ظہیر حفظہ اللہ کی آمدجامع مسجد امن اہلحدیث گوجرانوالہ کینٹ میں
17/09/2026

آج ان شاءاللہ بفضلہ تعالی
شہزادہ موومنٹ جناب قیم الہی ظہیر حفظہ اللہ کی آمد
جامع مسجد امن اہلحدیث گوجرانوالہ کینٹ میں

قرآن و سنہ موومنٹ جڑانوالہ فیصل آباد  کے تمام شاہینوں رفقاء و قائدین منتظمین  کو عظیم الشان  فقید المثال روح پرور کانفرن...
13/09/2026

قرآن و سنہ موومنٹ جڑانوالہ فیصل آباد کے تمام شاہینوں رفقاء و قائدین منتظمین کو عظیم الشان فقید المثال روح پرور کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد
اللہ پاک موومنٹ کے شیروں کی جوانی و تحرک میں برکت فرمائے اور انکی محنتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
پروفیسر حافظ سیف الرحمن بٹ
نائب صدر
قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان
ہیڈ آفس مرکز اھلحدیث لارنس روڈ لاہور

اِن شاءاللّٰہ 12 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء نیا بازار فوارہ چوک جڑانوالہ قائد محترم علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب (چیئر...
05/09/2026

اِن شاءاللّٰہ 12 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء نیا بازار فوارہ چوک جڑانوالہ قائد محترم علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب (چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پاکستان) نفاذ اسلام کانفرنس سے خطاب کریں گے ، تمام دوست احباب شرکت یقینی بنائیں

الحمد للہ
31/08/2026

الحمد للہ

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سےیہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیںفضیلۃ الشیخ مناظر اسلام حضرت مولانا یحیی عارفی حفظہ اللہ کی عظم...
30/08/2026

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
فضیلۃ الشیخ مناظر اسلام حضرت مولانا یحیی عارفی حفظہ اللہ کی عظمت کو سلام

آج ان شاءاللہ چناب نگر میں مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام احرار ختمِ نبوتﷺ کانفرنس سے چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستا...
25/08/2026

آج ان شاءاللہ چناب نگر میں مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام احرار ختمِ نبوتﷺ کانفرنس سے چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام الٰہی ظہیر خطاب کریں گے

اھلا سھلا مرحبا مناظر اسلام حضرت  مولانا نواز چیمہ صاحب نے قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع ...
20/08/2026

اھلا سھلا مرحبا
مناظر اسلام حضرت مولانا نواز چیمہ صاحب نے قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر قائدِ محترم علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ، ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد صاحب اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ان شاءاللہ تعالی
15/08/2026

ان شاءاللہ تعالی

11/08/2026

Construction at 𝐅𝐚𝐥𝐞𝐭𝐭𝐢'𝐬 𝐑𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐀𝐥 𝐅𝐚𝐫𝐢𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 is moving forward with precision, bringing a new benchmark of modern luxury to life.
From the ground up, our vision for elevated urban living is steadily taking shape. Stay tuned as we continue to shape the skyline.
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠: +923336681100
📍 Faletti's Residences by Al Faris Group
🏗️ Construction Update

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manhaj Grammar Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share