05/05/2023
FIMS Schools & Academies
Education For All
05/05/2023
Activity
FIMS School System (K.K Road Campus)
Friday Art
(Do More, With Less) ❤
06/04/2023
Alert
Final Part-II has been Announced
Regards : FIMS Schools & Academies
06/04/2023
الحمداللہ ❤
The Institute Which Is Changing Life Of Students In Area !
FIMS Schools & Academies
06/04/2023
Chairman Of FIMS Group Of Schools & Academies
Chair Person Of This Institute (Nazar Abbas Khan) ❤
گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم پنجاب
یکم اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہوگا، گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتہ ہونے کا امکان.
Regards ; FIMS Schools & Academies
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، محکمہ تعلیم پنجاب
محکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی
پہلی سے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان بھی 31 مئی سے قبل کیا جائے گا، محکمہ تعلیم پنجاب
Regards : FIMS Schools & Academies
07/05/2022
معلومات سب کے لئے
🖤
14 سالہ دعا زہرہ نے کراچی گھر سے بھاگ کر لاہور میں نکاح کیا۔۔۔۔۔۔۔
جب آپ کے ہاں چائے کے اشتہارات ایسے ہوں کہ چائے معشوق کیطرف سے عاشق کو پیش کرنی ہے وہ خوش ہوتا ہے جب موبائیل کمپنیوں کے اشتہار گرل فرینڈ بوائے فرینڈ پر مبنی ہوں اور سب سے زیادہ فکر کی بات کہ سارے ڈرامے وہی عشق مشعوقی پر ہوں تو ملک میں بچے بچیوں نے یہی کچھ سیکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ 💔
✍🏻 عبدالوہاب خان ✍🏻
سب کے لیے لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔۔۔
08/04/2022
FIMS ( Do More, With Less )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Bazar Shahazad Town Kala Khatai Road Lahore & Maqbara Mor Chok Shahadara Lahore
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |