Asma Educational complex

Asma Educational complex

Share

جو ماں ہے پڑھی لکھی ،تو معاشرہ ہے پڑھا لکھا

31/08/2025

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ!

محترم والدین! آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار،
مؤرخہ *یکم ستمبر2025* سے
ادارہ ہذا کی تمام کلاسز ( اول تا دھم +درس نظامی+ شعبہ حافظات ) میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا ۔

اوقاتِ تعلیم میں تبدیلی نوٹ فرمالیں
*اسمبلی: 08:00 بجے*
*چھٹی: 01:30 بجے۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس*
کاہنہ نو لاہور

16/07/2025
11/07/2025

اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس~

ایک ایسی عظیم درسگاہ جس میں ہم تعلیم کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں تاکہ ہماری طالبات دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کریں۔

ہمارے ادارے میں:
» عصری تعلیم: اول سے میٹرک تک تمام مضامین کی جدید تدریس کوالیفائڈ سٹاف کی زیر نگرانی ہے ۔۔

» علوم اسلامیہ:
درس نظامی کا مکمل نصاب جو ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی کے مساوی ہے۔جسکی ڈگری HEC اور IBCC سے منظور شدہ ہے ۔

» حفظ القرآن: ایک مثالی سسٹم کے تحت بچیوں کی حفظ کی تعلیم، جو کہ نہ صرف ان کی روحانی تربیت میں مددگار ہے بلکہ انہیں دینی تعلیمات کا ماہر بھی بناتا ہے۔

» کمپیوٹر کورسز: بیسک ٹو ایڈوانس لیول تک کے کورسز جو طالبات کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہیں اور دور حاضر میں درپیش جدید چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔۔

» ہمارے ادارے کی خاص بات ہمارا کمپیوٹرائزڈ مینجمنٹ سسٹم ہے، جو والدین کو اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور روزمرہ کے معاملات سے آگاہ رکھتا ہے۔
» اس کے علاوہ، ہماری ڈیجیٹل ایپ ،کہ جس کے ذریعے والدین کہیں بھی اور کسی بھی وقت اپنی بچیوں کی تعلیمی پیش رفت کو مانیٹر کر سکتے ہیں۔

» تو پھر دیر کس بات کی
آ ئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس فار گرلز میں داخلہ حاصل کریں اور اپنی بچیوں کی روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!

ایڈریس::
اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس
وارڈ نمبر 4،کاچھا روڈ کاہنہ نو لاہور۔03226866921

06/04/2025

نوٹس
السلام علیکم !محترم والدین: آپکو مطلع کیا جاتاہے کہ ادارہ ’’اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس‘‘ (کاہنہ نو لاہور)میں 07اپریل2025 بروز سوموار سے باقاعدہ تمام شعبہ جات (حفظ و ناظرہ+سکول +علوم اسلامیہ)میں کلاسز کا آغاز ہوگا۔
والدین بچیوں کو بروقت سکول بھیجیں۔
اوقات کار :اسمبلی:08:00بجے
چھٹی 02:00 بجے

11/03/2025

اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس(برائے طالبات) کاہنہ نو لاہور
کے اینول ڈے 25 فروری2025 اور تقریب تکمیل بخاری شریف پر ہمارے معزز مہمان *محترم جناب الشیخ حافظ عبدالوحید شاہ صاحب حفظہ اللہ تعالی* ۔
(فاضل مدینہ یونیورسٹی و مدرس جامعہ رحمانیہ گارڈن ٹاؤن لاہور)
نے سیرت امام بخاری رحمہ اللّٰہ
پر نہایت جامع علمی تحقیقی اور مدلل خطاب فرمایا۔
👇🏻👇🏻کلپس

10/03/2025

اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس ۔کاہنہ نو لاہور
سالانہ تقریب تقسیم اسناد وانعامات 25فروری 2025..
محترم حافظ بشارت صارم صاحب : بعنوان ۔مسلم معاشرے میں عورت کا کردار

10/03/2025

جو ماں ہے پڑھی لکھی
تو معاشرہ ہے پڑھا لکھا۔
*اسماء ایجوکیشنل کمپلیکس ۔*
کاہنہ نو لاہور
ایک ایسا منفرد ادارہ *جہاں ملے دین و دنیا ایک ساتھ اور ملے ایمان کی تازگی*
کوالیفائیڈ سٹاف کی زیر نگرانی،
*جدید سسٹم اور ڈیجیٹل ایپ* کے ذریعےایک محفوظ مربوط اور منظم نظام تعلیم۔

*```~ شعبہ جات~``*
اول تا میڑک(عصری علوم)

علوم اسلامیہ(وفاق المدارس سے منسلک درس نظامی/مساوی ایم اے اسلامیات و ایم اے عربی)

شعبہ ناظرہ و حفظ القرآن

کمپیوٹر کورسز۔
بیسک ٹو ایڈوانس لیول

سٹیچنگ کورس۔(سرٹیفائیڈ ٹیچرز کی زیر نگرانی)
----------------------------------------------------
وفاق المدارس سے الحاق شدہ
گورنمنٹ سے منظور شدہ
آئی بی سی سی اور HEC سے منظور شدہ ڈگری۔۔۔

تو واقعی جہاں محفوظ ہے طالبات کا روشن مستقبل۔

Photos from Asma Educational complex's post 06/03/2025

محترم شیخ عبداللہ صاحب ۔مدرس جامعہ بونگی بلوچاں ۔حفظہ اللہ نے صحیح بخاری کی اخری حدیث پر درس بخاری ارشاد فرمایا۔
محترم شیخ عبدالوحید صاحب۔ ۔فاضل مدینہ یونیورسٹی ۔نے سیرت امام بخاری رحمہ اللہ پر بڑا ہی جامع علمی اور تحقیقی درس ارشاد فرمایا۔
محترم جناب حافظ محمد بشارت صاحب ۔فاضل مرکز ابن مسعود الاسلامی جوھر ٹاؤن ۔۔۔نے مسلم معاشرے میں عورت کا کردار کے عنوان پر ایک ولولہ انگیز اور فکر انگیز خطاب فرمایا اور بتایا کہ ایک مسلم عورت کس طرح پورے معاشرے کی ذمہ دار ٹھہرتی ہے۔۔...................۔
پروگرام کے اختتام پر قابل قدر مہمانان گرامی کا یادگاری شیلڈ کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے

25 فروری روز منگل/سالانہ تقریب تقسیم انعامات و تکمیل بخاری پروگرام کچھ جھلکیاں ۔

Photos from Asma Educational complex's post 06/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ward No 4 Kacha Road Kahna Nau Lahore
Lahore