09/07/2023
قرآن سے ہمیں اتنی محبت
تو ہوجائے کہ جبــــــــ غم کے بادل
ہماری زندگی میں آئیں تو
الله تعالی کے کلام کی آیات ہمیں
دلاسہ اور سکون دے سکیں...!!
🌙🤍
قال النبي صلى اللّٰه عليه وسلم:
خيركم من تعلم القرآن وعلمه� Islamic studies
09/07/2023
قرآن سے ہمیں اتنی محبت
تو ہوجائے کہ جبــــــــ غم کے بادل
ہماری زندگی میں آئیں تو
الله تعالی کے کلام کی آیات ہمیں
دلاسہ اور سکون دے سکیں...!!
🌙🤍
17/06/2023
سکون کی جھونپڑی ,
پریشانی کے محلات سے بہت بہتر ہے!
17/06/2023
مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو!
سورۃ الاحزاب
09/12/2022
جمعہ مبارک ❤❤
صبح کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے
❤ صبح کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کریں ❤
16/11/2022
Online Quran pak
تلاوت قرآن مجید