بورڈ پالیسی کے مطابق
نتائج تعلیمی اداروں کو جاری ھوں گے ۔طلبہ کرام سوشل میڈیا کی بجائے اپنے تعلیمی ادارے میں رابطہ رکھیں۔
ایڈمن
Tanzeem-ul-Madaris Office
مدارس اھل سنت کی مساعی میں ھم آہنگی اور ھمہ جہتی پیدا کرنے کا مشترکہ پلیٹ فارم
17/07/2026
ترقی و کمال کا نشان
مرکزی دفتر
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
و مرکزی قائدین زادھم اللہ شرفا وکرامۃ
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تعلیمی و امتحانی بورڈ کی بقاء و ترقی
اور اہل سنت و جماعت اسلاف کی امانت کی حفاطت اور اسے بام عروج بخشنے والی باکمال قیادت 🌷
کامیابی کا ہے یہ راز ۔۔۔۔۔ اخلاص و محنت اور اتحاد (ابوالخیر)
کے ماٹو پر عمل کرتے ھوئے
اللہ تعالیٰ ھم سب کو جہد مسلسل
اور علم و عمل کی راہ کا راہی بنائے ۔
ایں دعائے من واز جملہ جہاں آمین باد
سدا بہار دیئیں اس باغے تے کدی خزاں نہ آوے ۔۔۔۔ ھوون فیض ہزاراں تائیں تے ہر بھکا پھل کھاوے ۔
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ
16/07/2026
09/07/2026
08/07/2026
آن لائن داخلہ جات و دیگر سہولیات:
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.tanzeemulmadaris.com/
کے نظم المدارس پورٹل
https://www.tanzeemulmadaris.com/Nazm-ul-Madaris.aspx
کو استعمال کرنے کے لیے خفیہ کوڈ اور ای میل اکاؤنٹ کی رجسٹریشن کے لیے دفتری اوقات کار میں رابطہ 👇
کسی بھی مشکل کی صورت میں ناظم مرکزی دفتر سے رجوع فرمائیں ۔
نوٹ :
یہ سروسز صرف منتظمین کے لیے ہیں
طلبہ و طالبات کے لیے نہیں ہیں ، لہذا وہ رابطہ نہ کریں ۔
ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ
طویل دورانیہ کا دو روزہ اجلاس!
امتحانی نظم کو مزید بہتر و فعّال بنانے ، تعلیمی وتربیتی نظم کو وسعت دینے کی منصوبہ بندی (ایڈمن)
07/07/2026
منظم امتحانات اور نتائج کی تیاری و اعلانات:
(دوسرا مشاورتی اجلاس)
ملک بھر سے تشریف لائے ہوئے مارکنگ سنٹرز کے نگران و ذمے داران اور ہیڈایگزامینر کی تشریف آوری ۔ چیئرمین امتحانی بورڈ ، مرکزی ناظم اعلیٰ ، ناظم امتحانات اور ممبران امتحانی بورڈ کی اس اھم اجلاس میں شرکت
امتحانی نظم و ضبط میں مزید بہتری بالخصوص نتائج کی بروقت و درست تیاری و اعلانات کے بارے میں لائحہ عمل کی تیاری کے لیے باہمی مشاورت ۔
کمزوریوں پر قابو پانے اور خوب سے خوب تر طرف ترقی کی منصوبہ بندی ۔
امتحانی بورڈ کے زیر اہتمام مرکزی دفتر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان میں زونل مارکنگ سنٹروں کے ذمے داران کے ساتھ مشترکہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں ۔
ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
7,8-Ravi Park-Ravi Rode
Lahore
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |