25/02/2025
ہم جگر گوشہء فخر العلماء *حضرت ابولحسن علامہ پروفیسر صاحبزادہ حافظ محمد راشد میاں* حفظہ اللہ کو مع اہل و عیال ادائگیء عمرہ شریف اور حاضری حرامین الشریفین کی سعادت حاصل کرنے پر *مبارک باد* پیش کرتے ہیں ۔
اللہ تعالٰی عمرہ شریف اور زیارات و عبادات قبول فرمائے ۔آمین
منجانب :
ادارہ تعلیمات دینیہ ۔