ہم رسول اللہ ﷺ کے جنّت رسول اللہ ﷺ کی!❤
Mohabbat E Mustafa
This is the only official page of Mohabbat E Mustafa
کروں تیرے نام پر میں یہ جان فدا
نہ بس ایک جان دو جہان فدا
تاریخ کا عدیم النظیر جنازہ۔۔
نماز جنازہ 21 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے مینار پاکستان گراونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی
*وقت جنازہ*
نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر کے 21 نومبر بروز ہفتہ صبح 11 بجے مینار پاکستان کر دیا گیا ہے.
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم بہت بہت مبارک ہو.
29/09/2020
علم کی فضیلت
17/09/2020
خبرِ غم
سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف
حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی رحمت اللہ علیہ وصال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
29/08/2020
محرم الحرام1442ھ کاچاندنظر آگیا ہے۔
کل بروزجمعہ21اگست کویکم جبکہ 30اگست اتوارکو10محرم ہوگی۔
مفتی اعظم پاکستان
مفتی منیب الرحمن
05/08/2020
مسجدیں مقدس مقامات ہیں،انہیں ہر قسم کی گندگی سے پاک و صاف رکھنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔
01/08/2020
Eid Mubarak to you and your family! May Allah accept your sacrifice and bless you with His mercy. Have a safe and happy Eid day!
12/07/2020
خشک شاخوں کو وہ تازہ گلاب دیتے ہیں
عَہدے پیری کو وہ پھر سے شباب دیتے ہیں
پڑھ لے درود غفلت نہ کر خدا کی قسم
تیرے سلام کا وہ اب بھی جواب دیتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Shahdara
Lahore
54000