24/06/2024
السلام علیکم !
محترم والدین اور پیارے بچوں
امید ہے آپ سب خیرو عافیت سے ہوں گے۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں آکسبرج سکول سسٹم کی جانب سے سمر کیمپ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
جس کی ٹائمنگ7am to10am
ہے۔
بہترین موقع بچوں کو چھٹیوں میں تعلیم سے وابستہ رکھنے کا
سمر کیمپ بالکل فری ہے۔
اہل علاقہ کیلیے خوشخبری
دوسرے اداروں سے تعلق رکھنے والے بچے بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
03454187181