Smart Science Academy

Smart Science Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Science Academy, Educational consultant, Secretary Street Near Milat Public School Mohalla Noor Pura, Lahore.

Smart Science Academy Mianwali providing Quality of education from
Playgroup to Matric & FSc Classes
(Boys & Girls separate classes)
Male & Female Staff
🌐Address:
Secretary Street Near Milat Public School Mohalla Noor Pura Mianwali.

Photos from Smart Science Academy's post 17/08/2026

9th Biology Chapter: 08
New Syllabus Notes
الحمدللہ پچھلے تین سالوں سے ہماری اکیڈمی اساتذہ اور طلبہ کی آسانی کے لیے معیاری اور جامع نوٹس تیار کر رہی ہے۔ الحمدللہ، اس عرصے میں ہمیں آپ سب کا بھرپور اعتماد اور تعاون حاصل رہا، جس پر ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں۔

اس سال، اپنے تدریسی سفر کے چوتھے سال میں، ہم نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مکمل کتاب کے بہترین، منظم اور آسان فہم نوٹس تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب ہم نے فیسبک پر Paid Notes متعارف کروائے تو مختلف اسکولوں، اکیڈمیوں اور والدین نے بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ نہ صرف یہ بلکہ کئی اداروں نے پورا سال ہمارے ساتھ چلنے کا اعتماد کیا اور ایڈوانس ادائیگی کے ذریعے ہماری محنت کو سراہا۔

ہم تمام اساتذہ، اداروں اور والدین کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمارے نوٹس اور ٹیسٹ سیریز کو منتخب کیا۔ ان شاء اللہ، ہمارا عزم ہے کہ ہم بروقت نہم اور دہم جماعت کے تمام نوٹس مکمل اور بہترین انداز میں فراہم کریں گے تاکہ طلبہ اور اساتذہ دونوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت حاصل ہو۔

یاد رہے کہ یہ نوٹس word document files کی صورت میں فراہم کیے جاتے ہیں جو آپ بآسانی Edit کرکے اپنے ادارے کا logo اور Name لگا سکتے ہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے تعلیمی نظام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو معمولی فیس کے ساتھ پورا سال بہترین رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

9th Class Notes: 3000 روپے
10th Class Notes: 3000 روپے

Contact us:03197036910

مزید یہ کہ دسمبر کے اختتام پر ہماری مکمل Crash Test Series بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔ (ان شاء اللہ)

Smart Science Academy

Photos from Smart Science Academy's post 17/08/2026

9th Chemistry Chapter: 08

Photos from Smart Science Academy's post 16/08/2026

9th Physics Chapter: 08

Photos from Smart Science Academy's post 14/08/2026

10th Biology Chapter: 07

06/08/2026

Congratulations 🎊👏🏻
محترم والدین اور طلباء کرام کو سمارٹ سائنس اکیڈمی میانوالی کے بہترین میٹرک رزلٹ پر مبارک باد۔
اس سال جماعت دہم میں ہمارے پاس مندرجہ بالا 3 سٹوڈنٹس تھے جنہوں نے ماشاءاللہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اس کامیابی پر ہم اللّٰہ پاک کے شکر گزار ہیں۔
*منجانب:*
سمارٹ سائنس اکیڈمی میانوالی
Smart Science Academy

05/08/2026

Matric Toppers Lahore Board ✨⭐

05/08/2026

Matric Toppers DGK Board ✨⭐

05/08/2026

Matric Toppers Faisalabad Board ✨⭐

05/08/2026

📢 میٹرک رزلٹ 2026 — اہم اعلان

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک (دسویں جماعت) کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات، 6 اگست 2026، صبح 10 بجے کیا جائے گا۔

طلبہ اپنا رول نمبر درج کرکے متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے نتیجہ چیک کرسکتے ہیں۔

🔗 پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے آفیشل لنکس:

📍 لاہور بورڈ
https://www.biselahore.com/

📍 گوجرانوالہ بورڈ
https://www.bisegrw.edu.pk/

📍 فیصل آباد بورڈ
https://www.bisefsd.edu.pk/

📍 ملتان بورڈ
https://www.bisemultan.edu.pk/

📍 راولپنڈی بورڈ
https://www.biserwp.edu.pk/

📍 سرگودھا بورڈ
https://www.bisesargodha.edu.pk/

📍 بہاولپور بورڈ
https://www.bisebwp.edu.pk/

📍 ڈی جی خان بورڈ
https://www.bisedgkhan.edu.pk/

📍 ساہیوال بورڈ
https://www.bisesahiwal.edu.pk/

✅ اپنا رول نمبر ابھی سے محفوظ کرلیں اور یہ معلومات دوسرے طلبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

تمام طلبہ کے لیے نیک تمنائیں! 🎓✨پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت صوبے میں نو تعلیمی بورڈز کام کرتے ہیں، جبکہ مذکورہ آفیشل ویب سائٹس کی فہرست BISE لاہور کے سرکاری پورٹل پر بھی موجود ہے۔

05/08/2026

Matric Toppers Sargodha Board ✨⭐

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Secretary Street Near Milat Public School Mohalla Noor Pura
Lahore
42200