Faridi Online Quran Institute

Faridi Online Quran Institute

Share

Online Quran teaching

12/04/2025

" خیركم من تعلم القرآن وعلمه "

30/06/2024
07/12/2023

اللہ کے حبیب ﷺ نے ارشاد فرمایا :- جس نے شب جمعہ سورة الدخان کی تلاوت کی وہ بخشا ہوا صبح کرے گا ۔
( دارمی ، حدیث :-3421 )

16/11/2023


07/07/2023

26/06/2023

سورة الحج

وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ یَاۡتُوۡکَ رِجَالًا وَّ عَلٰی کُلِّ ضَامِرٍ یَّاۡتِیۡنَ مِنۡ کُلِّ فَجٍّ عَمِیۡقٍ ﴿ۙ۲۷﴾

اور لوگوں میں بلند آواز سے حج کا اعلان کیجیے وہ آپ کے پاس دور دراز راستوں سے پیدل اور ہر دبلے اونٹ پر سوار ہو کر آئیں گے

27/01/2023

فقط مذمت نہیں 👇
ایک بچے کو حافظ قرآن بنائیں،
قرآن کریم سے تعلق مضبوط کریں اور
اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں💐

29/12/2022

یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہوجاھے
ہراک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجاھے

27/05/2022

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:-
اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہا کرو پوچھا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ کسں طرح ؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لا الہ الااللہ کی کثرت کے زریعے ( الحدیث / مسند احمد / 8710 )

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore