Online Quran Teacher

Online Quran Teacher The best amongst you are the ones who learn Qur'an and teach it to others

10/05/2025

22/03/2025
Morning walk😍
22/03/2025

Morning walk😍

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱**زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا ... کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے**🍀ارشاد نوری*🍀
07/06/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا ... کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے*

*🍀ارشاد نوری*🍀

*لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں* *ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپکے الجهے ہوۓ کام سلجها سکتی ہیں*
26/05/2024

*لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں*
*ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپکے الجهے ہوۓ کام سلجها سکتی ہیں*

04/05/2024

کسی کی زندگی میں رہنے کےلیے بِھیک نہ مانگا کریں بات کریں اپنا دامن صاف رکھیں ،پھر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہوجائیں..._
کسی کے پیچھے مسلسل مت بھاگیں ...
اسی کو عزتِ نفس کہا جاتا ہے_

31/12/2023

اس سال 9 مئی کے بعد زبردستی اتنی معافیاں منگوائی گئی ہیں کہ معافیوں کی قدر ہی نہیں رہی*
*سال ختم ہونے کو ہے اور کوئی کسی سے معافی ہی نہیں مانگ رہا
😀

Tutors Al-Quran, your one stop for basic Quran and Hadith learning for your children.Providing you religious education t...
18/06/2023

Tutors Al-Quran, your one stop for basic Quran and Hadith learning for your children.
Providing you religious education through an online learning environment with qualified male and female teachers.
+92 336 0336 4403289

اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھنا اور سکھانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لئیے نیچے دئیے...
01/06/2023

اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھنا اور سکھانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لئیے نیچے دئیے گئے میسج کے بٹن پے کلک کریں یا پھر ہمارے پیج کو ویزٹ کریں۔ کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب فیس۔
3۔ ایسے اسلامی اسکالرز جو کہ عربی لہجے پر عبور رکھتے ہیں۔
4۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر جو دور جدید کے تقاظوں کے مطابق پڑھاتے ہیں۔
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
6۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔
923364403289

15/03/2023

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 05:00 - 02:00
Tuesday 05:00 - 02:00
Wednesday 05:00 - 02:00
Thursday 05:00 - 02:00
Friday 05:00 - 02:00
Saturday 05:00 - 02:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category