24/01/2024
حقیقت مذہب شی۔۔۔عہ
پوسٹ نمبر 1:
شی۔عی۔ت (اثناء عشریہ) اور اس کی بنیاد "مسئلہ امامت"
مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ ہے کہ انبیاء کی چاروں صفات
منصوص من اللہ (اللہ کی طرف سے مقرر ہونا)
مبعوث من اللہ اللہ کی طرف سے رسالت ملنا)
معصوم ( گناہوں سے پاک ہونا)
مفترض الطاعہ ( اطاعت کا فرض ہونا)
کوئی بھی غیر نبی ان چاروں صفات کا حامل نہیں ہوتا
جبکہ شی۔عہ مذہب میں بارہ امام انبیاء کی تمام صفات میں حصہ دار ہیں اور رسول اللہ کے علاوہ باقی تمام انبیاء سے افضل ہیں نعوذ باللہ من ذالک
شی۔عوں کا ایمان ہے کہ جس طرح اللہ نے نبوت و رسالت کا سلسلہ جاری کیا اور انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے اس کی طرف سے انبیاء و رسل علیہم السلام مبعوث کئے گئے جو "معصوم" ہوتے تھے اور ان کی بعثت سے ہی بندوں پر اللہ کی حجت قائم ہوتی تھی اور وہ ثواب یا عذاب کے مستحق ہوتے تھے بالکل اسی طرح اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد سے بندوں کی ہدایت کے لئے "امامت" کا سلسلہ قائم کر دیا ہے اور قیامت تک کے لئے بارہ امام نامزد کر دیئے ہیں، بارہویں امام پر دنیا کا خاتمہ اور قیامت یقینی ہے... یہ بارہ امام انبیاء علیہم السلام ہی کی طرح معصوم ہیں اور مقام و مرتبے میں رسولﷺ کے برابر اور دوسرے تمام انبیاء سے افضل و برتر اور بالاتر ہیں.... فنعوذ باللہ من الشیطان الرجیم..... ان اماموں کی اس امامت کو ماننا اور ان پر ایمان لانا اسی طرح نجات کی شرط ہے جس طرح انبیاء و رسل کی نبوت و رسالت کو ماننا اور ان پر ایمان لانے میں ہی نجات ہے....
👆اس من گھڑت عقیدہ کی شی۔عوں کے پاس کوئی دلیل نہیں پوری شی۔عت کو چیلنج ہے اپنے عقیدہ امامت کو ثابت کریں
عقیدہ امامت شی۔عہ مذہب کا بنیادی عقیدہ ہے لہذا کوئی ایک آیت ہی پیش کر دیں
بارہ اماموں کے اسماء:
1. حضرت علی رضی اللہ عنہ
2. حسن بن علی رضی اللہ عنہ
3. حسین بن علی رضی اللہ عنہ
4. علی بن حسین زین العابدین رحمتہ اللہ
5. محمد بن علی باقر رحمتہ اللہ
6. جعفر بن محمد صادق رحمتہ اللہ
7. موسی بن جعفر کاظم رحمتہ اللہ
8. علی بن موسی رضا رحمتہ اللہ
9. محمدبن علی تقی رحمتہ اللہ
10. علی بن محمد نقی رحمتہ اللہ
11. حسن بن علی عسکری رحمتہ اللہ
12. محمد بن حسن مہدی موعود منتظر (شیعی عقیدے کے مطابق اب سے تقریباً ساڑھے گیارہ سو سال پہلے 255 یا 256 ھجری میں محمد بن حسن مہدی پیدا ہو کر 4 یا 5 سال کی عمر میں معجزانہ طور پر غائب ہو گئے شیعہ بارہواں امام اسی کو کہتے ہیں اور اب تک زندہ ایک غار میں روپوش ہیں..... ان پر امامت کا سلسلہ ختم ہو گیا.... حقیقت یہ ہے کہ آخری امام کے تعلق سے یہ شیعوں کا عقیدہ ہے... تاریخی شہادت اور تحقیقی بات یہ ہے کہ حسن بن علی عسکری کا کوئی بیٹا پیدا ہی نہیں ہوا پھر محمد بن حسن مہدی موعود منتظر کا وجود کہاں سے؟..........................
یاد رہے کہ یہ گیارہ امام سب اہلسنت کے بزرگ تھے صحیح العقیدہ متبع شریعت تھے شی۔عہ نے ان کی طرف بہت جھوٹ منسوب کر رکھا ہے جس عقیدہ امامت کا تصور شی۔عوں کے ہاں ہے ان نیگ بزرگوں نے کبھی اپنی امامت کا دعویٰ نہیں کیا
پورا کا پورا شی۔عہ مذہب ان بزرگوں کی طرف منسوب ہے جبکہ ان نیک بزرگوں نے نہ کبھی شی۔عت کی تعلیم و تبلیغ کی ہے نہ ہی خود شی۔۔عوں والے عمل کئے ہیں شی۔عہ اپنا عقیدہ امامت بھی ان نیک بزرگوں سے ثابت کرنے سے عاجز ہیں