Kashif Shakoor

Kashif Shakoor

Share

I am a Freelancer and YouTuber. I make videos related to Freelancing,Blogging, SEO,Digital Marketing

15/02/2026

Shor sab karte hain…
game chup chaap khela jata hai.

Photos from Kashif Shakoor's post 17/06/2025

Success isn't sudden — it’s built in silent moments no one sees. With hard work and self-belief, every hidden effort brings me closer to the goal

22/05/2024

Embracing every moment, striving for excellence, and staying grateful for the journey.

18/10/2023

Finally!!

16/10/2023

یک گھنٹے کا سوال ہے
کاشف شکور
ہمارا زیادہ وقت ان کاموں میں صرف ہوتا ہے جوکم توجہ چاہتے ہیں۔ جن کاموں کے لئے بھرپور توجہ درکار ہوتی ہے وہ کام موخر ہوتے رہتے ہیں۔
روزانہ کی مصروفیات میں سے ایک گھنٹہ ایسا رکھیں جس میں آپ پوری توجہ کے ساتھ اپنے بھرپور توجہ چاہنے والے کام کے ساتھ ہوں۔ توجہ بھٹکانے والی ہر چیز کو دور کر دیں صرف ایک گھنٹہ کے لئے۔
فون پاور آف کر کے کمرے سے باہر رکھ دیں۔ کمرے کا دروازہ بند کر لیں اور ایمانداری سے مکمل توجہ کے ساتھ اپنا کام کریں۔
ایک گھنٹہ بھرپور توجہ سے کام کرنا شروع میں کچھ بورنگ لگے گا۔ ہو سکتا ہے کہ آپ سوچیں ایک گھنٹہ میں کیا ہو گا۔ یہ تو کام سمجھتے سمجھتے ہی گزر جائے گا۔
بات شروع کرنے کی ہے۔ جب ایک گھنٹہ توجہ مرتکز کرنا آ جائے گا تو مزید گھنٹے توجہ قائم رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ جب ایک بار توجہ دینے سے بہتر کام ہو گا تو یہ پروڈکٹوٹی ہی آپ کو توجہ برقرار رکھنے پر اکسائے گی۔
تو آج ہی صرف ایک گھنٹہ گوشہ تنہائی کا مقرر کر لیں اور دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore