24/09/2023
"اللہ " تمہاری چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی واقف
ہے جو تم اُس کی" رضا میں راضی" ہونے کے لیے کرتے ہو۔ وہ "تمہارا صبر" کرتے کرتے تھک کر گرنا اور پھر دوبارہ اٹھنا
اور "صبر "کرنا بھی دیکھتا ہے ۔ وہ تمہاری "بے ربط دعاؤں" کو بھی جانتا ہے .جو تم ہر وقت" دل "میں مانگتے رہتے ہو۔ اُس کی" بارگاہ" میں تمہارا کوئی بھی تھوڑا سا بھی
عمل ضائع نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
وہ دیکھ رہا ہے جانتا ہے تمہارا "حوصلہ" اور "ہمت "وہ خوش ہے تم سے __ اور اُس کے پاس تمہارا "اجر "بھی تیار ہے__ ""
بس جلد تم اپنا اجر حاصل کر لو گے۔۔ انشاء اللہ
اور پھر تم دیکھو گے کہ وہ
" رب واقعی کچھ نہیں بھولتا وہ "ہر کوشش" "ہر عمل" کا "اجر" دے کر ہی رہتا ہے..!!💯❤️💚