Tajveed course online Womans and Childrens

Tajveed course online Womans and Childrens

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Female Online Holy Quran Teacher &

31/01/2025

`اسلام علیکم ورحمتہ اللہ`
*خوشخبری ایک بار پھر سیپریٹ تجوید القرآن کورس کروایا جا رہا ہے بچوں اور خواتین کو اس میں کوشش کی جائے گئی*`تھوڑے وقت میں زیادہ سیکھایا جائےگا تاکہ رمضان تک آپ مخارج اور قواعد کو سمجھ سکیں اور رمضان میں قرآن کی تلاوت خوش الحانی سے کر سکیں جیسا قرآن کو پڑھنے کا حق ہے۔*`
*اس کورس میں ہم آپکو سیکھائیں گئے*
`قرآنی قاعدہ۔مخارج وصفات۔قواعد۔تلفظ قرآن۔نماز۔رمضان کی تیاری کے حوالے سے بکس لیکچر`
*رجسٹریشن کے لیے دیا گیا گروپ جوائن کریں یا دئیے گئے نمبر یا فیس بک انباکس میں رابطہ کریں*
03319056361
https://chat.whatsapp.com/LgyAL9uwMMsD4QcTlXd11a

ناظرہ تجوید،ترجمہ و تفسیر،حفظ کورس آنلائن مستورات اور اطفال کے لیے 28/01/2024

Online Quran Institute presents
A highly interactive course for kid
🌟Nazra
🌟Hifz
🌟Tajweed
🌟Translation & Tafseer

Join us 📚

Days:
Monday to Friday

Ladies & Girls

⏰ *Time:**
Your choice

Starting on
**After Registration** InshaAllah

Duration: Depend on students

Ages:
Boys (5 to 15 yrs)
Girls (5+ 85yrs)

💻 **Online via zoom skype whatsapp **

💰 Charges: **Rs. Pk4000/- $50 / £50 **

(Sibling Discount available)
https://chat.whatsapp.com/LFcVjGeY2BF7TWAdc7B1SH
To register, please Whatsapp at
+923319056361

ناظرہ تجوید،ترجمہ و تفسیر،حفظ کورس آنلائن مستورات اور اطفال کے لیے WhatsApp Group Invite

10/12/2023

علم تجوید یا تجوید قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے درست مخرج سے اداء کرنے کے علم کو کہتے ہیں۔[1]۔ لوگوں میں عام ہے کہ عربی عبارات (قرآن، احادیث، درود و سلام وغیرہ) پڑہتے وقت اکثر "ع" اور "ا" کو ایک ہی مخرج سے ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح "ط اور "ت ؛ "ص", "س" اور "ث" ؛ "ح" اور "ھ" ؛ "خ" اور "کھ(جو دراصل عربی میں ہے ہی نہیں)" ؛ "ف" اور "پھ(عربی زبان میں موجود ہی نہیں)", "ک" اور "ق" ؛ "ذ،"ظ"،"ض" اور "ز" کو بھی ایک مخرج سے ہی ادا کیا جاتا ہے۔ جبکہ عربی زبان کے تمامی 28 حروف کی الگ الگ 28 مخارجی آوازیں ہیں اور قرأت کے دوران ہر حرف کو اپنے ممتاز مخرج سے ہی ادا کیا جانا چاہیے (اس کو ہی تجوید کہا جاتا ہے) ورنہ معنیٰ و مفہوم میں زمین و آسمان کا فرق پیدا ہو جائے گا۔ مثلاً، اگر کہیں؛

• "الحمد لِلّٰه رب العٰلمین" (ترجمہ: تمام کی تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں) کی جگہ "الھمد لِلّٰه" پڑه ليا تو پھر ترجمہ ہو جائیگا: تمام کا تمام "دُھواں" اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔

• "فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَر" (ترجمہ: پس اپنے رب کی خاطر نماز پڑہیے اور قربانی کیجیے) کی جگہ "فصل لربك وَانْھر" پڑه ليا تو پھر ترجمہ ہو جائیگا: پس اپنے رب کی خاطر نماز پڑہیے اور "ڈانٹیے" اسے۔

• "قُل هو اللّٰه احد" (ترجمہ: کہو کہ اللّٰہ ایک ہے) کی جگہ "کُل هو اللّٰه احد" پڑه ليا تو پھر ترجمہ ہو جائیگا: "کھائو" کہ اللّٰہ ایک ہے۔

اب خود ہی دیکھ لیں کہ بغیر تجوید کے عربی عبارات کا مطلب کتنی حد تک بدل جاتا ہے کہ جان بوجھ کر پڑھنے والا گستاخ تو یقیناً کافر ہو جائے گا۔ پھر اس طرح بغیر تجوید پڑھی گئی نماز، مسنون دعائیں، صلاة و سلام وغیرہ کیسے قبول ہو سکتے ہیں؟؟۔ الٹا یہ اعمال ہمارے گناہ کبیرہ شمار ہوں گے، اگر علم ہونے کے باوجود تجوید اختیار نہ کی جائے۔

لہٰذا قرأت مین اتنی تجوید کہ ہر حرف دوسرے سے بالکل صحیح ممتاز ہو، (سیکھنا اور عمل میں لانا) فرض عین ہے اور اس کے علاوہ نماز بھی قطعاً باطل ہے۔ [2]

13/11/2023

Good News for Parents Assalam o Alaikum dear brothers and sisters I am online Quran teacher I teach Quran with tajweed, Tafseer, Hifz ,Namaz,kalmas,
daily duas, memorization of 30th parah and many other surahs of Quran and class duration is 30 minutes and 5 days classes in week if students skip single class I will be cover up on weekend many students from different countries are learning Quran with me like Canada ,UK USA, Australia Dubai, I am teaching online since 2017 if u wanna take free trial class plz let me know. Please contact on messenger or whatsapp JazakAllah💗
https://wa.me/message/JSLTQQGO77ORD1

24/10/2023

Assalam-O-Alaikum!
I'm a Qaria. I studied Courses at Islamabad in Famous Islamic Institute ( Mudarsa ). I can teach Quran, Nazra, Tajweed,Tafseer Hifz۔ and Islamic books. I also did a one-year teacher course. I have 5 years of online teaching experience. If you need an experienced, qualified, and professional Quran, Tajveed, Arabic, and Tafseer teacher for your kids, let me know. I will also try to work on the character building of your kids. I hope that they will be good Muslims in their life.My fee is very reasonable.
I provide following services for Adults & Kids.
* Noorani Qaida
* Nazra With Tajweed
* Tafseer
* Hifz
* Namaz Lessons
* Masnoon Duas
* 6 Kalimas
* Islamic Teachings, Pillars of Islam and Belief System.
* Free trial classes for 1 day.
* Flexible timing
Online Audio sessions via WhatsApp, Zoom, Google meet and Skype.
I can speak English and Urdu as per your comfort level.
Contact :
Whats app :
+923319056361

https://wa.me/message/JSLTQQGO77ORD1

*Fb I'd*

https://www.facebook.com/iqra.tabassum.7355

*Youtube link*
https://youtu.be/yG2Xj6rdtYM?si=DSb4rN_2PwGIhvvk

wa.me

14/10/2023

تجوید القرآن کورس

🌱ہم آپ کے خدمت میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایسی حدیث پیش کر رہے ہیں جسے پڑھ کر یقیناً آپ کچھ سوچنے پر ضرور مجبور ہو جائیں گے۔
📖ایک روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:

"مَن لَم يَتَغنَّ بِالقُرآنِ فَليسَ مِنَّا».(صحیح.رواہ ابو داؤد)"
♦️ترجمہ:جو شخص قرآن کو خوش الحانی (اچھی اواز) سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔
"⭕یاد رہے اچھی آواز سے پڑھنا کافی نہیں جب تک کہ قرآنِ پاک کے حروف کو ان کے مخارج و صفات کا لحاظ رکھتے ہوئے صحیح قواعد سے ادا نہ کیا جائے۔"
"بغیر تجوید قرآن پڑھنے والا مستحق ثواب نہیں ہوتا بلکہ گناہ گار ہوتا ہے۔"
💎 اگر آپ اپنی تجوید درست کرنا چاہتے ہیں تو اقراء آن لائن اکیڈمی میں تجوید القرآن ایڈوانس کورس کے ایڈمیشن جاری ہیں جلد اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں اور یہ میسج دوسروں تک پہنچائیں۔
📿کیا خبر آپ کی دعوت کسی کی ہدایت کا اور آپ کی نجات کا ذریعہ بن جائے۔
📍نوٹ:
کلاسز کا آغاز رجسٹریشن کے بعد۔

💥کورس کی تفصیلات و ایڈمیشن کے لیے اکیڈمی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرنا ہرگز نہ بھولیں۔
https://wa.me/message/JSLTQQGO77ORD1
📲اقراء آنلائن اکیڈمی رابطہ نمبر
+923319056361

18/03/2023
23/10/2022

کیا کہا آپکو تجوید نہیں آتی ؟؟؟؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ۔۔۔
مخارج اور تجوید کے بغیر پڑھا گیا قرآن پاک روز جزا ہمارے نامہ اعمال میں نیکیوں میں اضافے کے بجائے ۔۔گناہوں میں اضافے کا سبب بن جائے گا ۔

بغیر تجوید کہ پڑھے گئے الفاظ عربی زبان کی فصاحت و بلاغت کے باعث کتنے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔💔
اگر آپ یہ سب جانتے ہوئے بھی اپنی تلاوت قرآن پاک سیکھنے کی تگ و دو میں نہیں تو ۔۔۔۔۔
وقت کا کام تو گزرنا ہے
جو گزر جائے گا ۔۔۔
لیکن یہ موقعہ شاید پھر ہاتھ نہ آئے 🚫

تو پھر یہ نیک کام آج سے ہی شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔
ابھی گھر بیٹھے خود کو اقراء آنلائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے رجسٹر کروائیں اور مناسب فیس میں یہ سہولت حاصل کیجیے۔۔۔۔اور باکمال معلمہ کی زیر نگرانی اپنی تجوید اور تلاوت کو بہترکریں ۔۔۔۔
خود بھی سیکھیں ۔۔۔
اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ۔۔۔۔
اپنی اولاد کو قرآن مجید پڑھنے والا بنائیں تاکہ یہ آپکے لیے صدقہ جاریہ بنیں نہ کہ گناہ جاریہ۔۔۔۔
🪴🌹🌺🌻🌹
مزید معلومات کے لیے ہم سے اس👇 واٹس ایپ نمبر لنک پر کلک کر کے رابطہ کر سکتے ہیں
صرف خواتین اور بچیوں کے لیے
کیا کہا آپکو تجوید نہیں آتی ؟؟؟؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ۔۔۔
مخارج اور تجوید کے بغیر پڑھا گیا قرآن پاک روز جزا ہمارے نامہ اعمال میں نیکیوں میں اضافے کے بجائے ۔۔گناہوں میں اضافے کا سبب بن جائے گا ۔

بغیر تجوید کہ پڑھے گئے الفاظ عربی زبان کی فصاحت و بلاغت کے باعث کتنے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔💔
اگر آپ یہ سب جانتے ہوئے بھی اپنی تلاوت قرآن پاک سیکھنے کی تگ و دو میں نہیں تو ۔۔۔۔۔
وقت کا کام تو گزرنا ہے
جو گزررر جائے گا ۔۔۔
لیکن یہ موقعہ شاید پھر ہاتھ نہ آئے 🚫

تو پھر یہ نیک کام آج سے ہی شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔
ابھی گھر بیٹھے خود کو بیسٹ آنلائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے رجسٹر کروائیں اور مناسب فیس میں یہ سہولت حاصل کیجیے۔۔۔۔اور باکمال معلمہ کی زیر نگرانی اپنی تجوید اور تلاوت کو بہترکریں ۔۔۔۔
خود بھی سیکھیں ۔۔۔
اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ۔۔۔۔
اپنی اولاد کو قرآن مجید پڑھنے والا بنائیں تاکہ یہ آپکے لیے صدقہ جاریہ بنیں نہ کہ گناہ جاریہ۔۔۔۔
🪴🌹🌺🌻🌹
مزید معلومات کے لیے ہم سے اس👇 واٹس ایپ نمبر لنک پر کلک کر کے رابطہ کر سکتے ہیں
صرف خواتین اور بچیوں کے لیے
https://wa.me/message/E3X2DBTGAC2TA1

22/10/2022

Assalam-O-Alaikum!
I'm a Qaria. I studied Courses at Islamabad in Famous Islamic Institute ( Mudarsa ). I can teach Quran, Nazra, Tajweed,Tafseer Hifz۔ and Islamic books. I also did a one-year teacher course. I have 5 years of online teaching experience. If you need an experienced, qualified, and professional Quran, Tajveed, Arabic, and Tafseer teacher for your kids, let me know. I will also try to work on the character building of your kids. I hope that they will be good Muslims in their life.My fee is very reasonable.
I provide following services for Adults & Kids.
* Noorani Qaida
* Nazra With Tajweed
* Tafseer
* Hifz
* Namaz Lessons
* Masnoon Duas
* 6 Kalimas
* Islamic Teachings, Pillars of Islam and Belief System.
* Free trial classes for 1 day.
* Flexible timing
Online Audio sessions via WhatsApp, Zoom, Google meet and Skype.
I can speak English and Urdu as per your comfort level.
Contact :
Whats app :
+923319056361
https://wa.me/message/E3X2DBTGAC2TA1
Fb I'd
https://www.facebook.com/iqra.tabassum.7355

wa.me

25/06/2022

Iqra
Online Quran Acadmey
💫💫💫
🔴Share this post for sadqaa jaria🔴

If you Want To Learn Online Quran
Then Contact Us For :

⏩ Basic Qaida
⏩ Nazra e Quran
⏩ Tajweed ul Quran
⏩ Doura e Quran
⏩ Hifz ul Quran
⏩ Qiraat of Quran
⏩ Namaz with tajweed rules
⏩ Lafzi Turjuma + Tafseer
⏩ Hadees Course
⏩ Tajweed course
Female / Kids

Also certificate is awarded upon completion of each course
🔹 Female Teacher For
Females And Kids
🔹Male Teachers for Males and young kids

(Contact whatsapp)

wa.me

21/11/2021

*✦ اے عورتوں کی جماعت کثرت سے صدقہ کیا کرو*

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو اور کثرت سے کرو، کیونکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ جہنم کی اکثریت تم ہو، اس کی وجہ یہ ہے کہ تم لعن طعن اور خاوند کی ناشکری بہت زیادہ کرتی ہو*، میں نے عقل اور دین میں ناقص ہونے کے باوجود تم عورتوں سے زیادہ کسی عقل مند پر غالب آ جانے والا کوئی نہیں دیکھا۔ ایک خاتون نے کہا: ہمارے عقل اور دین کی کمی کیا ہے؟ *آپ ﷺ نے فرمایا: عقل اور دین کی کمی یہ ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کی شہادت کے برابر ہے، یہ عقل کا نقص ہے اور عورت حیض کے دنوں میں نماز نہیں پڑھتی اور رمضان میں روزے نہیں رکھتی،یہ دین کا نقص ہے۔* (مسند احمد ٩٦٤٤) صحيح

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore