ILM-UL-ABDAN

ILM-UL-ABDAN Let's know,with "ILM-UL-ABDAN" from the beginning of human being to the death, from health to illnes

26/09/2019

Hakeem Muhammad Zia
FTJ, B.U.M.S , M.D.S.S
Director of ILM-UL-ABDAN INSTITUTE & IBN-E-TABEEB ®

Let's know,with "ILM-UL-ABDAN" from the beginning of being to the , from health to illness, from to . Find innovative solution to health and problems by doing advanced on the principles of

اور #قدرتی علوم کو ، آئیے علم طب کے اصولوں پر جدید تحقیق کرتے ہوئے عصر حاضر کے #صحت و #تندرستی کے مسائل کا #فطری حل تلاش کریں۔
آئیے حکیم محمد ضیاء کے ساتھ #علم #طب کے ڈوبتے ہوئے سورج کو فطری اصولوں کے مطابق طلوع کریں، ہم تمام حکماء، اور علمِ طب کے طلباء و طالبات، کو خوش آمدید کہتے ہیں، جڑے رہیں ہمارے ساتھ اس علمی سفر میں۔

حکیم محمد ضیاء
ڈائریکٹر مطب ابن طبیب اینڈ علم الابدان انسٹیٹیوٹ

04/09/2019

حکماء اور علمِ طب کے طلباء "علم الا بدان" یوٹیوب چینل پر آئیں اور ہمارے ساتھ اس علمی سفر میں جڑ جائیں، سبسکرائیب کریں یوٹیوب چینل
https://www.youtube.com/channel/UCp2rM3hWnJ-3FFtSv1OejRg

اسلام علیکم!آئیے جانتے ہیں علم الابدان یوٹیوب چینل کے ساتھ انسان کی ابتدا سے انتہا تک، صحت سے بیماری تک اور بیماری سے صح...
03/09/2019

اسلام علیکم!

آئیے جانتے ہیں علم الابدان یوٹیوب چینل کے ساتھ انسان کی ابتدا سے انتہا تک، صحت سے بیماری تک اور بیماری سے صحت تک کے فطری اور قدرتی علوم کو ، آئیے علم طب کے اصولوں پر جدید تحقیق کرتے ہوئے عصر حاضر کے صحت و تندرستی کے مسائل کا فطری حل تلاش کریں۔
آئیے حکیم محمد ضیاء کے ساتھ علم طب کے ڈوبتے ہوئے سورج کو فطری اصولوں کے مطابق طلوع کریں، سبسکرائب کریں علم الابدان یوٹیوب چینل کو اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں اس علمی سفر میں ۔

حکیم محمد ضیاء
ڈائریکٹر مطب ابن طبیب اینڈ علم الابدان انسٹیٹیوٹ

Address

Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM-UL-ABDAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ILM-UL-ABDAN:

Shortcuts

Share