Jamia Tul Maqsood Qadria

Jamia Tul Maqsood Qadria Jamiat Tul Maqsood Qdria is Sunni Islamic Education center

الحمداللہ اللہ عزوجل کی رحمت سے جامعۃ المقصود پاکستان کا کام شروع ہوچکاہےاللہ تعالی نبی رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ...
05/08/2023

الحمداللہ اللہ عزوجل کی رحمت سے جامعۃ المقصود پاکستان کا کام شروع ہوچکاہےاللہ تعالی نبی رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کےصدقےبجلدپایاءتکمیل تک پہنچائے
مہتمم: علامہ غلام یاسین قادری رضوی ضیائی عطاری 03414070007

17/06/2023
السلام علیکم جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پ...
16/06/2023

السلام علیکم
جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شروع ہو گئی کہ کیا یہ طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکرائے گا یا نہیں۔
اگر ہم اس بحث کے پس منظر کو جاننے کی کوشش کریں تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ سنہ 1990 کے بعد سے جتنے بھی سمندری طوفان آئے ہیں وہ کراچی پہنچنے سے قبل ہی اپنا رخ تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے یا کسی کی شدت کراچی سے ٹکرانے سے پہلے اتنی کم ہو گئی کہ شہر محفوظ ہی رہا۔
کراچی کےمقامی لوگوں کا ماننا ہے کراچی یہاں دفن بزرگ ہستی حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کرامات کی وجہ سے سمندری طوفان سے بچ جاتا ہے۔
اب یہ بحث بھی اہم ہے کہ کراچی کے اس بار یا ہمیشہ طوفان سے بچ جانے کے پیچھے عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کرامات ہی ہیں یا پھر اس کی کوئی سائنسی وجوہات ہیں؟
آپ اپنی قیمتی آرا سے ضرورآگاہ کیجئے گا

02/06/2023

Jamia Tul MAQSOOD boor

JAMIA TUL MAQSOODMUSJID AL MUHMOOD
13/05/2023

JAMIA TUL MAQSOOD
MUSJID AL MUHMOOD

29/04/2023

namaz e taraweeh 04 ramzan 2023||hafiz salman saber||shagird allams ghulam yasin qadri rizvi g Yasin rizvi official

03/04/2023

Ramzan ul Mubarak

عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَ...
03/04/2023

عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَ فَتَهْلِكَ۔
ترجمہ: عالم بنو یا طالبعلم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو یا ان کی اتباع کرنے والے بنو، اور پانچویں نہ بننا، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے۔
السنن الکبریٰ للبھیقی: (رقم الحدیث: 381، 268/1، ط: دار الخلفاء للکتاب الاسلامی)
جامعۃ المقصود پاکستان کےدرجہ حفظ کے طلباء کو اہل محبت کی طرف سے عیدی
ایک ایک جوڑا اور ایک ایک ہزارروپے پیش کئے گئے
اللہ تعالیٰ تمام اہل محبت کو دونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائے
منجانب علامہ غلام یاسین قادری رضوی
بانی و مہتمم : جامعہ المقصود پاکستان

نمازکی اہمیت Jamia Tul Maqsood Pakistan
09/03/2023

نمازکی اہمیت
Jamia Tul Maqsood Pakistan

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Maqsood Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tul Maqsood Qadria:

Shortcuts

Share

Category