معلوم ہے اذیت کی حد کیا ہے۔۔۔جب رات کے کسی پہر میری آنکھ کھل جائے اور۔۔۔دماغ کہیں بھٹک کر تمہاری یاد میں۔۔۔۔۔۔۔تمہارے لمس کے احساس میں کھو جائے ۔۔۔اور نکلے تب جب ان یادوں کے سفر میں وہاں پہنچ جاؤں جہاں پر ۔۔۔۔تُم مجھے تنہا چھوڑ گئ ۔۔۔۔۔۔اور پھر اچانک سے میرے مسکراتے ہونٹ ۔۔۔تمہاری بیوفائی کا سوچ کر سکڑ جائے۔۔۔اور میری آنکھیں نیند کے خمار کے بجائے۔۔۔تمہاری یاد کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔تُم سے ملنے والی اذیت کے آنسو سے بھر جائیں۔۔اور قطرہ قطرہ۔۔۔رات کے ڈھلنے کے ساتھ ساتھ میری آنکھوں سے۔۔۔آنسوؤں کے ساتھ تمہارا عشق۔۔۔تمہاری طرف سے ملنے والی اذیتیں بہہ کر۔۔۔۔میرے تکیے میں جذب ہو جائیں۔۔۔۔☹️🥺💔
HMR Academy
Discuss about ��
lyf goal
lyf me aziyat
dhuk
tokhray zamany ki
whole story of life discuss in this page
//مینوں جیوے کرکے چھڈیا،
دل اپنے تو کڈھیا،
اونو چھڈ دتا،
یا اج وی نال ہیں 🙂💔
ان دنوں مجھے کچھ پتہ نہیں میں کہاں ہوں اداسی کا ایک نہ ختم ہونے والا ریلہ مجھے اپنے ساتھ بہا کے لے جا رہا ہے سینہ چیرتی وحشت کہیں سکون نہیں لینے دے رہی میرے سینے میں جیسے اذیت کے کارخانے لگے ہیں جو ہر رگ میں ہر پل میں مسلسل اذیت گھول رہے ہیں میں اپنے اندر کی جہنم سے فرار کے لیے ہجوم کا رخ کرتا ہوں لیکن ہجوم کی وحشت مجھے پھر تنہائی میں دھکیل دیتی ہے فرار کے سارے راستے مسدود ہیں کیونکہ جہنم تو میں اپنے اندر لیے پھر رہا ہوں
میں ایک بار بہت زور سے چیخنا چاہتا ہوں اتنے زور سے کہ یا تو یہ اذیت ختم ہو سکے یا پھر مری ہستی کیوں کہ موجود ہونا تو خود اپنے آپ میں ایک زخم ہے رستا ہوا بدبخت زخم
میں تھک چکا ہوں اے خدا تیرا یہ بشر تھک چکا ہے۔۔۔
بہت اذیت اور دکھوں سے لڑتے لڑتے جب سے میں نے اپنی زندگی کا سفر تنہا شروع کیا ہے۔۔۔تو شدت سے مجھے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی انسانی روح کا ساتھی نہیں ہوتا۔۔۔ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔۔۔کوئی بھی ہماری خاطر اپنے راستے نہیں بدلتا۔۔۔بس ہم اپنے سب ہی راستے چھوڑ کر ان کے راستوں پہ چل پڑتے ہیں۔۔۔اور پھر انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہیں۔۔۔بس گردراہ ہونا ہی نصیب میں آتا ہے۔۔۔راستے ہمیشہ اپنے ہی اچھے ہوتے ہیں۔۔۔نہ کوئی قافلہ نہ کسی راہزن کا ڈر نہ کسی کا ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف رہے
نہ کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ باقی...!
لا حاصل...
*دنیا میں کسی جانور ،کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا، جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے۔ انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا، رشتوں میں مارا، محبت سے مارا، دھوکے سے مارا۔ یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتاہے۔ کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے، کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے۔ جو سچائی کی قسم کھا رہاہے، وہ سچ سے ہی دور ہے، جسے ایمانداری کا غرور ہے، وہ برتری کے احساس کا غلام ہے۔ انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا، ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا...*
Dosro ko hr waqt tolny waly khud boht halkay hoty h 🙂💔
Every believer should believe in ALLAHA and know that Allah is the best of planners. ALLAHA has a plan. A plan far greater than you can imagine. Stop worrying and trust Him. A single leaf does not fall without the permission of The Almighty. Do you really think He hasn't carefully planned your future.
Everything happens for a reason, always trust in ALLAH's plan, He knows better, He is protecting you from things you are not seeing. Recognize His goodness in your life, Trust that every experience He leads you through helps you grow. Depend on Him, He knows how to put you at the right place.
Understand ALLAH's plan as you journey on. Accept the challenges along the way. Know that nothing happens by accident. Everything is carefully planned by the Master Planner. Ya Allah, you are one of the best of planners, so forgive me when I think that my plans are better than yours.......
Ameen ya ALLAH 🙂❣️
An overthinking boy needs an understanding girl, That’s just that 🖤
مرد اور محبت !!!
جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیئے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اس پر اسکا کوئی حق نہیں۔۔۔۔ یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں ۔۔۔ مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
قدر کیجیئے اپنے مردوں کی اور ان کو کبھی محبت میں بیچ راہ کے مت چھوڑیے ورنہ حالت زار کی زندہ مثال میں آپکے سامنے ہوں
21/03/2021
ہم تو ایسے سیاہ بخت ہیں جنہیں موت بھی نہیں آتی 🙂🌍❤
Ya ALLAH my heart cries blood tear when I see that my person talk someone else and forgetting me that it hurts me 😭😭💔💔💔💔
@عشق کے کوہ کاف میں ہوں❣️✌️عقل کے اعتکاف میں ہوں💔
پہلے پہل عزیز تھی دنیا 🙄✌️آج کل اختلاف میں ہوں❣️✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore