Jamaran Institute Of Quranic Studies - Lahore Campus

Jamaran Institute Of Quranic Studies - Lahore Campus JAMARAN FOUNDATION is a sound name in providing quality Qur'anic Education throughout the country.

JAMARAN INSTITUTE OF QUR'ANIC SCIENCES, is not the institute for Hifz-e-Quran only. We also teach here Tajweed, Basics of Arabic Language (which helps students in understanding Quran), Translation of Qur'an, Ikhlaqiat, Fiqh and other topics which makes the lives of our students more effective according to the teachings of Islam.

ماہ بہار قرآن انس و محفل قرآن کریم ہرروز ترتیل خوانی یکم رمضان تا آخر رمضان کریم۔مؤسسہ علومِ قرآن جماران لاہور
26/02/2026

ماہ بہار قرآن
انس و محفل قرآن کریم
ہرروز ترتیل خوانی
یکم رمضان تا آخر رمضان کریم۔

مؤسسہ علومِ قرآن جماران لاہور

13/12/2025
12/12/2025
06/12/2025
🏴🏴🏴بمناسبت شہادت دختر رسول خدا (ص) حضرت فاطمه زهرا(س)، موسسہ علوم قرآن جماران لاہور میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا جس م...
22/11/2025

🏴🏴🏴بمناسبت شہادت دختر رسول خدا (ص) حضرت فاطمه زهرا(س)، موسسہ علوم قرآن جماران لاہور میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں طلاب نے تلاوت و مرثیہ خوانی کی اور مولانا حسن مہدی کاظمی صاحب نے مجلس عزاء سے خطاب کیا🏴🏴🏴

مؤسسہ علوم قرآن جماران کا 18واں سالانہ کانوکیشن کا فائنل مرحلہ کراچی میں منعقد ہوا جس میں سندھ کے فارغ التحصیل حفاظ اور...
05/10/2025

مؤسسہ علوم قرآن جماران کا 18واں سالانہ کانوکیشن کا فائنل مرحلہ کراچی میں منعقد ہوا جس میں سندھ کے فارغ التحصیل حفاظ اور آل پاکستان سیمی فائنل مقابلے کے پوزیشن ہولڈرز نے شرکت کی.
کانووکیشن میں جماران آل پاکستان حفظ القرآن مقابلہ کا فائنل راؤنڈ ہوا جس میں الحمدللہ ایک بار پھر حافظ نعلین عباس نے پہلی جبکہ حافظہ غزل فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی.
کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلاب کو اسناد و شیلڈز سے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازا گیا.

مؤسسہ علوم قرآن جماران کا 18واں سالانہ کانوکیشن کا پہلا مرحلہ سیالکوٹ میں منعقد ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے...
22/09/2025

مؤسسہ علوم قرآن جماران کا 18واں سالانہ کانوکیشن کا پہلا مرحلہ سیالکوٹ میں منعقد ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے طلاب نے شرکت کی. کانووکیشن میں جماران آل پاکستان حفظ القرآن مقابلہ کا سیمی فائنل ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے بہترین حفاظ نےحصہ لیا. اس مقابلے میں لاہور سےحافظ نعلین عباس نے پہلی جبکہ حافظہ غزل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلاب کو اسناد و شیلڈز سے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کو کیش پرائز سے نوازا گیا.

💐💐ولادت پيامبرخدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  و امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے مؤسسہ علوم قرآن...
11/09/2025

💐💐ولادت پيامبرخدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے مؤسسہ علوم قرآن جماران میں جشن کا پروگرام کیا گیا جس میں حفاظ نے تلاوت، نعت اور منقبت پیش کی.طلاب کے درمیان حفظ القرآن کے مسابقہ جات کا اہتمام بھی کیا گیا. جشن کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازا گیا💐💐

موسسہ علوم قرآن جماران میں مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں طلاب نے تلاوت و مرثیہ خوانی کی اور مولانا صادق رضا تقوی صا...
19/07/2025

موسسہ علوم قرآن جماران میں مجلسِ عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں طلاب نے تلاوت و مرثیہ خوانی کی اور مولانا صادق رضا تقوی صاحب نے مجلسِ عزا سے خطاب کیا.

Address

3-A Shahjamal, Next To Ichra Police Station
Lahore
52254

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923043255572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaran Institute Of Quranic Studies - Lahore Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamaran Institute Of Quranic Studies - Lahore Campus:

Shortcuts

Share

Category