Qari Zakiullah Kaifi

Qari Zakiullah Kaifi Tajweed o Qiraat Academy - Learn Quran With Tajweed Rules And Different Styles / Accent

20/09/2026

📢تجویدوقرات کےشائقین کےلئےخوشخبری

3 ماہ تجویدی کورس 20ستمبر2026

⏰وقت ۔ عصر سے مغرب
تجویدکوبہتربنانے کےاصول۔
1۔آہستہ رفتارسےپڑھنا۔2۔اونچی آوازسےپڑھنا
🎤سبق ۔تحقیق میں ۔ تعوذ تسمیہ ۔ابتدائی طور پرتلفظ کوصحیح کرنےکاطریقہ
بہت ہی اہم ھدایات
پڑھنےپڑھانےکاطریقہ ممکنہ غلطیوں کی نشاندہی اوراصلاح کاطریقہ
الداعی الی القران۔ قاری ذکی اللہ کیفی صاحب جامعہ الصفہ اچھرہ لاھورپاکستان

20/09/2026

📢تجویدوقرات کےشائقین کےلئےخوشخبری

3ماہ تجویدی کورس20 ستمبر2026
⏰وقت ۔ عصر سے۔مغرب

🎤نورانی قاعدہ تختی 1 مفردات الف والے حروف ۔الف۔با تا ثا حا۔خا۔را۔زا۔طا۔ظا۔فا۔ھا۔یا تک
بہت ہی اہم ھدایات
پڑھنےپڑھانےکاطریقہ ممکنہ غلطیوں کی نشاندہی اوراصلاح کاطریقہ
الداعی الی القران۔ قاری ذکی اللہ کیفی صاحب جامعہ الصفہ اچھرہ لاھورپاکستان

19/09/2026

سورۃالکویر

19/09/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

19/09/2026

📢تجویدوقرات کےشائقین کےلئےخوشخبری

3ماہ تجویدی کورس19 ستمبر2026
⏰وقت ۔ عصر سے۔مغرب

🎤نورانی قاعدہ تختی 1 مفردات الف والے حروف ۔الف۔با تا ثا حا۔تک
بہت ہی اہم ھدایات
پڑھنےپڑھانےکاطریقہ ممکنہ غلطیوں کی نشاندہی اوراصلاح کاطریقہ
الداعی الی القران۔ قاری ذکی اللہ کیفی صاحب جامعہ الصفہ اچھرہ لاھورپاکستان

19/09/2026

📢تجویدوقرات کےشائقین کےلئےخوشخبری

3ماہ تجویدی کورس19 ستمبر2026
⏰وقت ۔ عصر سے۔مغرب

🎤تجویدکی اہمیت قرآن کی روشنی میں
دو اصول اور دو فائدے
بہت ہی اہم ھدایات
پڑھنےپڑھانےکاطریقہ ممکنہ غلطیوں کی نشاندہی اوراصلاح کاطریقہ
الداعی الی القران۔ قاری ذکی اللہ کیفی صاحب جامعہ الصفہ اچھرہ لاھورپاکستان

06/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صحت کےلئےدعاؤں کی درخواست
میرےبڑےبھائی سمیع اللہ صاحب کراچی میں بیمار ہیں کافی تکلیفیں اکٹھی ہوگئی ہیں سب مسلمانوں سے خصوصی دعاؤں کی گذارش ہے
اللہ تعالیٰ صحت وعافیت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔۔ جزاک اللہ خیرا
میں بھی کراچی ہوں بھائی کےپاس
طالب دعاء۔قاری ذکی اللہ کیفی

06/09/2026

Address

Jama Rahmatullah Raseed Park Ichrah
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Zakiullah Kaifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category