08/06/2026
🌹 صحابۂ کرامؓ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا۔ حضور ﷺ کا حسن ایسا تھا کہ چاند بھی اس کے سامنے ماند پڑ جائے۔
❤️ درود شریف پڑھیں:
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ و علیٰ آلِ سیدنا محمدٍ وسلم