Islamic Digital Ustad

Islamic Digital Ustad اَلسَلامُ عَلَيْكُم‎ ہم پروفیشنل پیج ، پروفیشنل پوسٹ اور تشہیر کا کام الحَمْدُ ِللہ تسلی بخش کرتے ہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎امید کرتے ہیں آپ سب خیرو عافیت سے ہوں۔ ہم Online Quran Academy اور آپ...
18/08/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
امید کرتے ہیں آپ سب خیرو عافیت سے ہوں۔ ہم Online Quran Academy اور آپ کے ہر قسم کے Online Business کے لیے Facebook Marketing کر سروسز دیتے ہیں۔ ہم آپ کی Quran Academy اور Business ky ly مناسب قیمت پر Page ،Post بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ Ads بھی چلاتے ہیں۔ جس کے ذریعے سے آپ اپنی Quran Academy کے لیے طلبا حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی بہت مناسب قیمت پر۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ تمام قاری اور قاریہ حضرات قرآن پاک کی تعلیم عام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے رزق کمانے کا ذریعہ بھی بن سکے۔
الحَمْدُ ِلله ہماری اپنی بھی Online Quran Academy بھی ہے۔ جہاں اندرون و بیرون ممالک سے طلبا قرآن پاک کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی کورسز کرتے ہیں ۔اور اپنی دنیا و آخرت کو بہتر بناتے ہیں ۔

آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہم مناسب قیمت پر اچھا نتیجہ دیتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ فرماۓ۔ ان شاء اللہ آپ کو مایوس نہیں کرے گے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Digital Ustad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share