15/09/2026
مرشد کریم سید عرفان احمد شاہ عراقی اویسی المعروف نانگا مست مجذوب معراج دین سرکار
کی عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آستانہ عالیہ اویسیہ عرفانیہ لاہور آمد
محفل شریف کے بعد تمام امت مسلمہ، افواج پاکستان اور تمام مریدین و محبیین کے لیے مرشد کریم نے خصوصی دعا فرمائی