17/09/2026
پاک ایوانِ تعلیم کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں سکولوں کو مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ
مزید چھٹیاں ملنے سے طلباء کے نتائج پر منفی اثرات پڑیں گے، سربراہ قاضی نعیم انجم
گزشتہ سال زائد چھٹیاں ملنے سے نہم کے نتائج خراب آئے تھے، پاک ایوان تعلیم
طلباء کے نمبر کم آنے سے کالجز کا میرٹ بری طرح متاثر ہوا ہے، قاضی نعیم انجم
80 فیصد بچے واک کرکے سکولوں میں آتے ہیں، سربراہ قاضی نعیم انجم
سکول بند ہونے سے تفریح گاہوں کی طرف رش بڑھے گا، قاضی نعیم انجم
طلباء کو مکمل نصاب پڑھانے کیلئے کم از کم 190 روز درکار ہیں، قاضی نعیم انجم
نصاب مکمل کروانے کیلئے ہفتے کی چھٹی بھی ختم کی جانی چاہیے، قاضی نعیم انجم