مصائب اور پریشانیوں کے حل کیلئے چند مفید دعائیں
شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Quran O Hadith
اس پیج پر تمام پوسٹ صرف دین اسلام کی سربلندی کے لیے لگائی جاتی ہیں۔
ابن عمر ؓ فرماتے ہیں:
رسول الله ﷺ نے مسلمانوں کے ہر غلام و آزاد، مرد و عورت، اور چھوٹے بڑے پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر فرض فرمایا، اور حکم فرمایا کہ اسے نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے.
(1 صاع = تقریباً 2.73 کلو)
بخاری 1503
(مسلم 2278؛ مشکوٰۃ 1815)
قالَ النبی ﷺ:
جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا (یعنی فریب، دھوکہ دینا)، اور جہالت کو (بیہودہ اعمال، باتیں) نہ چھوڑے تو الله کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا اور پینا چھوڑے.
بخاری 6057
(بخاری 1903؛ ترمذی 707؛ ابوداؤد 2362؛ ماجہ 1689؛
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً
سحری کھایا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے.
بخاری 1923
(مسلم 2549؛ ترمذی 708؛ نسائی 2148 - 2152، 2166؛ ماجہ 1692؛ مسند احمد 3723؛ دارمی 1738؛ مشکوٰۃ 1982)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی، تو گویا اُس نے آدھی رات کا قیام کیا. اور جس نے صبح کی نماز (بھی) جماعت کے ساتھ پڑھی، تو گویا اُس نے ساری رات نماز پڑھی.
مسلم 1491
(مشکوٰۃ 630؛ ترمذی 221؛ ابوداؤد 555)
09/03/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore