08/12/2025
مغربی بنگال میں بابری مسجد کا سنگ بنیاد
Quran Calls is an Islamic School.We teach how to recite Quran with tajweed & other Islamic knowledge.
08/12/2025
مغربی بنگال میں بابری مسجد کا سنگ بنیاد
08/12/2025
حج 2026: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی پر پابندی
سعودی عرب نے حج 2026 کے لیے مسجد الحرام (مکہ) اور مسجد نبوی (مدینہ) کے اندر ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس میں موبائل فون اور کیمرے دونوں شامل ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد زائرین اور حجاج کی پرائیویسی کا تحفظ، مقدس مقامات کے روحانی ماحول کو برقرار رکھنا اور ہجوم کے دوران آمدورفت میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ اگرچہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے باہر فوٹوگرافی کی اجازت برقرار رہے گی، اندر مکمل طور پر پابندی ہوگی اور یہ پابندی پورے حج 2026 کے دوران نافذ رہے گی۔
30/01/2025
دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کر لے۔
#قران #تلاوت #مکہ #مسجد #مال
آن لائن نقشہ نویس آفس