جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

🌹 12ویں سالانہ محفلِ ذکرِ حبیبِ خدا ﷺ 🌹الحمدللہ! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ دلوں میں روشن کرنے کے لیے 12ویں سالانہ محفلِ ذکرِ ...
16/08/2026

🌹 12ویں سالانہ محفلِ ذکرِ حبیبِ خدا ﷺ 🌹

الحمدللہ! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ دلوں میں روشن کرنے کے لیے 12ویں سالانہ محفلِ ذکرِ حبیبِ خدا ﷺ ان شاء اللہ تعالیٰ منعقد ہوگی۔

1 ستمبر 2026ء، بروز منگل
18 ربیع الاول 1448ھ
🕋 بعد نمازِ عشاء
🕌 جامع نورانی مسجد، کھارا کھوہ، رائیونڈ

🌹 آئیے! ذکرِ حبیب ﷺ کی اس بابرکت محفل میں شریک ہو کر اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں۔

📢 خود بھی تشریف لائیں، احباب کو بھی دعوت دیں اور اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🌹
منجانب
جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

14اکست کا خطبہ جمعہ
13/08/2026

14اکست کا خطبہ جمعہ

03/08/2026

12ویں سالانہ بسلسلہ ربیع الاول محفل ذکر حبیب خدا ﷺ ان شاءاللہ تعالیٰ یکم ستمبر بروزمنگل بعد نماز عشاء ھوگی
منجانب انتظامیہ
جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

آج کا خطبہ جمعہ ان شاءاللہ تعالیٰ جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ
17/07/2026

آج کا خطبہ جمعہ ان شاءاللہ تعالیٰ
جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

 #انشاءالله 10جولائی کا خطبہ جمعہ
09/07/2026

#انشاءالله 10جولائی کا خطبہ جمعہ

26جون کا خطبہ جمعہ شہادت حضرت امام سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ
25/06/2026

26جون کا خطبہ جمعہ شہادت حضرت امام سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ

🌹 تمام عاشقانِ رسول ﷺ، محبانِ صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور محبانِ اہلِ بیتِ عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے شرکت کی...
23/06/2026

🌹 تمام عاشقانِ رسول ﷺ، محبانِ صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور محبانِ اہلِ بیتِ عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے شرکت کی خصوصی دعوت ہے 🌹

22/06/2026

#انشاءاللہ
جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ میں
بروز جمعۃ المبارک، 26 جون، 10 محرم الحرام
بعد نمازِ مغرب
محفلِ محبتِ اہلِ بیتؓ و شہادتِ امامِ حسینؓ کانفرنس
منعقد ہوگی،
تمام عاشقان رسول اور محبان صحابہ و اہل بیت سے شرکت کی اپیل ھے

29مئی کا خطبہ جمعہ ان شاءاللہ شہادت حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ
28/05/2026

29مئی کا خطبہ جمعہ
ان شاءاللہ شہادت حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ

وقت کی پابندی فرمائیں     جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ
25/05/2026

وقت کی پابندی فرمائیں


جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ

Address

Lahore

Telephone

+923164521978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع نورانی مسجد کھارا کھوہ رائیونڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category