Adeel writes

Adeel writes 𝙎𝙩𝙧𝙞𝙫𝙞𝙣𝙜 𝙛𝙤𝙧 𝙜𝙧𝙚𝙖𝙩𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙤𝙣𝙚 𝙨𝙩𝙚𝙥 𝙖𝙩 𝙖 𝙩𝙞𝙢𝙚.
(1)

21/05/2024

کسی دانا سے پوچھا گیا ؛ دوست کون ہوتا ہے؟
فرمایا ؛ مختلفــــــ جسموں میں ایک جان ہونا...!!
╭────•🫰🏻🤎||•

مزدلفہ ایک کھلی جگہ ہے۔ یہ منی کے جنوب مشرق میں منی اور عرفات کے درمیان میں واقع ہے۔ ہر سال مسلمان حج کے موقع پر 9 ذوالح...
19/05/2024

مزدلفہ ایک کھلی جگہ ہے۔ یہ منی کے جنوب مشرق میں منی اور عرفات کے درمیان میں واقع ہے۔ ہر سال مسلمان حج کے موقع پر 9 ذوالحجہ کو مغرب کے بعد عرفات سے یہاں آتے ہیں اور رات کھلے آسمان کے نیچے بسر کرتے ہیں۔ یہاں سے ہی شیطانوں کو مارنے کے لیے کنکریاں بھی چنی جاتی ہیں۔ اگلے دن فجر کے بعد حجاج منی کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں۔
جاری ھے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category