Muslim's fragrance

Muslim's fragrance

Share

Beauty of ISLAM /"

Excel with AG - YouTube 19/05/2023

🎥 New Video Alert! 📺
📌 Title: Mastering the of Pivot Tables 📊
Hey there, fam! 🌟 Get ready to level up your data analysis skills with our latest video on "Pivot Tables." 📈💡
Discover how to effortlessly organize and analyze complex sets with pivot tables, empowering you to make data-driven decisions like a pro.
https://www.youtube.com/watch?v=UPMrL1jo5U8
🌐 Share, like, "SUBSCRIBE" and tag your friends who data! Let's spread the knowledge and empower everyone to become a data rockstar! 📢💪
Share with your friends:
https://www.youtube.com//

Excel with AG - YouTube Learn MS Excel from basic to Advance, reach out on anything from formulas to power query, pivot tables, and much more, and on top of everything learn how to ...

17/05/2023

Who wants to learn MS Excel? You can make it your earning source, Every business almost has been shifted to online so if you want to do something then you have to pay something like invest your time to learn skills. You can contact me will add you to the WhatsApp group, page, and channel also to learn in an effective manner.
Stay in touch.
page:
https://www.facebook.com/MSSolution45
Fiverr Profile:
https://www.fiverr.com/s/9RyL9x
Youtube Channel:
https://www.youtube.com//featured
Whatsapp Group:
Contact me: 0304 4568645
Thanks

20/02/2023

*لوگ ہمیں مولوی ذات کہتے ہیں اس لیے یہ پوسٹ کرتے ہوئے اب تک شرمساری کا سامنا ہے*
مگر وہ جن سے ہمارے معاشرے کا مستقبل جڑا ہے وہ لوگ کیسے گندے اور غلیظ ذھنیت کے مالک ہیں.........
پڑھیے اور.سر دھنیے.....

*یہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی، کامسیٹس، کا انگریزی کا پرچہ ہےسوال پڑھیے :*
”جولی اور مارک بہن بھائی ہیں، وہ کالج سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فرانس میں اکٹھے سفر کر رہے ہیں۔ایک رات وہ ساحل سمندر پر ایک کیبن میں اکٹھے گزارتے ہیں۔وہ یہ فیصلہ کرتے ہی کہ یہ رات اگر وہ پیار کرنے میں گزار دیں تو یہ بڑا پر لطف کام ہو سکتا ہے۔کم از کم یہ ان کے لیے ایک نیا تجر بہ تو ہو گا۔جولی پہلے ہی مانع حمل ادویات استعمال کرتی تھیں اور مارک کنڈوم اپنے ساتھ رکھتا تھا، تا کہ حفاظتی اقدامات برقرار رہیں۔دونوں نے بہت لطف اٹھایا اور بہت پیار کیا۔لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ یہ بات کسی اور کو نہیں بتانی اور ایسا پھر کبھی نہیں کرنا۔یہ رات ان کا خاص سیکرٹ تھا اور اس نے ان میں مزید قربت پیدا کر دی ۔ ’بتائیے کہ کیا دونوں نے جو کام کیا وہ درست تھا، اپنے جواب کے لیے مناسب دلائل بھی دیجیے اور اپنے مشاہدے کی حد تک کچھ مثالیں بھی دیجیے“۔
ممتحن کا ذوق اور اس کے خاندانی معاملات کیا ہیں اور ان سب کا باہمی مشاہدہ کیا ہے اور ان میں قربتوں کا عالم کیا ہے اور ان مقامی جنٹل مینوں کی باہمی قربتوں کے حفاظتی انتظامات کیا ہیں اور طالب علموں کے لیے مشاہدے کی سہولت میسرہے یا نہیں اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، یہ ان کا ’ذاتی‘ معاملہ ہے۔ لیکن پاکستان کے تعلیمی ادارے میں ایسا سوال کیسے پوچھا جا سکتا ہے؟

مجھے یاد آرہا ہے کہ ایسا ہی ایک سوال علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے میں بھی پوچھا گیا تھا کہ ’اپنی بہن کے فگر پر نوٹ لکھیں۔ متعلقہ شعبے کے سربراہ سے میں نے ٹاک شو میں سوال پوچھا تو وہ کہنے لگے اس میں کیا غلط تھا۔ میں چاہتے ہوئے بھی یہ نہ کہہ سکا کہ آپ اپنی بہن کے فگر پر آن لائن گفتگو یہیں فرما دیں تا کہ باقیوں کو معلوم ہو کہ ایسے سوال کا جواب کیسے لکھا جاتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ محرم رشتوں کو جنسی آلودگی کا نشانہ بنایا جانا کس کی حکمت عملی ہے؟ اگر پرچوں میں یہ حالت ہے تو کلاس روم کا ماحول کیسا ہوتا ہو گا؟
حکومت پاکستان کہاں ہے اور کیا اسے یاد رہے آئین کا آرٹیکل 31 اس ضمن میں کیا رہنمائی فرماتا ہے؟

کیا ہم درخواست کر سکتے ہمارے "روشن خیال مقامی جنٹل مین "اپنے معاملات اپنے گھروں تک رکھیں انہیں تعلیمی اداروں میں مسلط نہ کریں۔
آصف محمود کی وال سے

13/02/2023

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا❤️

Photos from Muslim's fragrance's post 08/02/2023

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

سورة الزلزلة

04/02/2023

Join my page to listen tilawat , hand and naat.
https://www.facebook.com/UmarUkaash568/

Mai Label Custom Labeled Water Bottles. Perfect for: Events, Hotels, Cafes, Restaurants, Birthday Parties, Business Meetings. Let us help you make a lasting impression with custom labels that reflect your brand or theme. Stay hydrated, stay unique!

15/12/2022

اللہ تعالی نے واضح فرما دیا کے میری مدد چاہتے ہوتو صبر اور نماز سے طلب کرو جب مشکلوں سے دل پھٹنے کو آے تو اللہ کی طرف رجوع کریں سجدہ ریز ہوجائیں اور جب آپ سجدہ ریز ہو کر اللّٰہ سے اپنے غم بانٹتے ہیں تو اللہ آپکو سکون عطا فرما دیتے ہیں۔ چاہے حالات رونے پیٹنے والے ہی کیوں نہ ہوں ۔بجائے ڈپریشن کی دوائیاں لینے اور طرح طرح کے حیلے کرنے سے بہتر اللّٰہ کے ہاں سجدہ کریں اور صبر کریں آپکے دکھ چن لئے جائیں گے۔
اور اس بات کا پختہ یقین رکھیں اللّٰہ صبر والوں کے ساتھ ہے اور جسکے ساتھ اللّٰہ ہو وہ کبھی گر نہیں سکتا رسوا نہیں ہو سکتا۔
حدیث میں ہے، مومن کی کیا ہی اچھی حالت ہے کہ ہر کام میں اس کے لیے سراسر بھلائی ہی بھلائی ہے اسے راحت ملتی ہے۔ شکر کرتا ہے تو اجر پاتا ہے، رنج پہنچتا ہے صبر کرتا ہے تو اجر پاتا ہے۔ [صحیح مسلم:2999] ‏‏‏‏
آیت میں اس کا بھی بیان ہو گیا کہ مصیبتوں پر تحمل کرے اور انہیں ٹالنے کا ذریعہ صبر و صلوۃ ہے
❤️

10/12/2022

ہر مسلمان کے ساتھ حسنِ ظن والا معاملہ اختیار کریں!

رسول الله ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے اس کا حکم نہیں ہوا ہے کہ لوگوں کے دلوں (نیت اور ارادوں) کی کھوج لگاؤں.‘‘

|[ صحيح البخاري : ❪٤٣٥١❫ ]

‏امام مكحول الهذلي رحمه الله فرماتے ہیں:

’ميں نے ایک شخص کو نماز میں روتے ہوئے دیکھا تو میں نے اسے ریاکار سمجھا، پس میں ایک سال تک (اپنے اس عمل کی وجہ سے) رونے سے محروم رکھا گیا.‘‘

|[ موسوعة ابن أبي الدنيا: ❪٧٢٦٤❫ ]

09/12/2022

Master pivot table data summarisation.
DM me for getting summary and attractive dashboard.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore