Gz

Gz

Share

It's all about a pure, peaceful, powerful life. only knowledge can make life easy and beautiful. Dec

07/09/2022

تو رحیم ہے
تو کریم ہے
تیری شان جل جلاللہ

13/07/2022

GIVING THANKS CAN MAKE YOU HAPPIER
In positive psychology research, gratitude is strongly and consistently associated with greater happiness. Gratitude helps people feel more positive emotions, relish good experiences, improve their health, deal with adversity, and build strong relationships.

14/06/2022

میں اور کووڈ۱۹
مصنفہ غزالہ حسن

13/06/2022

میں اورکووڈ۱۹.
ایک سچی داستان
ایک تاریخ
انتھک محنت
سچائی کی کھوج
آج ھی خریدیں
انباکس کیجئے

Photos from Gz's post 12/06/2022

A true story by Ghazala Hassan.
Order now.

11/06/2022

Me and covid19
By Ghazala Hassan

23/03/2022

کتاب کا نام ۔۔ میں اور کووڈ 19 مصنفہ ۔۔ غزالہ حسن میری زندگی کی پہلی کاوش۔۔ میری کتاب۔ ۔ میں اور کووڈ 19۔ میں اور کووڈ 19 اس ناگہانی وبا پر لکھی جانے والی اربوں کھربوں کتابوں میں سے ایک مکمل،جامع،حقیقی تحقیق پر مبنی کتاب ھے۔ اس کتاب میں دنیا کی خطرناک گتھی کووڈ 19کو کھولنے کی کوشش کی ہے۔۔ طاقتور کیسے اپنی طاقت کے بل بوتے پر چلتا ھے۔دنیا میں طاقتور کا نظام ہے ۔طاقت کو سلام ھے۔۔ اس کتاب میں کووڈ 19 کی ابتدائی علامات،اثرات،اور اس کے انسانی کنٹرول شدہ ھونے کو ثبوتوں کے ساتھ بیان کیا گیا ۔سپر پاورز کیسے زیرو پاور ہوئیں۔من پسند انڈسٹریز کیسے پاور فل انڈسٹریز بنیں۔ کووڈ 19 کے علاج کے لیے بنائی گئی ویکسینز ان کی حقیقت واثرات پر بھی بات کی گئ۔ یقیناً آپ سمندر کو کوزے میں سمویا ھوا پائیں گے ۔ خوف اور ڈپریشن کسی بھی معاشرے کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ہمارا مقصد یہ بھی سامنے لانا تھا کہ کیسے دنیا کو ڈرا کر اپنے مقاصد حاصل کیے گئے۔ ۔قیمت 650/۔
ڈسکاؤنٹ قیمت ۔400
آج ہی آرڈر کیجیے ۔
Inbox me.

11/02/2022
29/11/2021

Allah The Most Beneficent , The only Creater, can create life everywhere. Can convert life to death and death to life, joy to grieve and grieve to joy. We only ask Him for help.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore