05/05/2024
*💠درود شریف کے متعلق حکایات!💠*
بعض رسائل میں عبید اللہ بن عمر قواریری سے نقل کیا ہے کہ ایک کاتب میرا ہمسایہ تھا وہ مر گیا، میں نے اس کو خواب میں دیکھا اور پوچھا:
اللہ تعالی نے تیرے ساتھ کیا معاملہ کیا ؟
کہا: مجھے بخش دیا، میں نے سبب پوچھا، کہا:
میری عادت تھی جب نام پاک رسول اللہ ﷺ کا کتاب میں لکھتا تو صلی اللہ علیہ وسلم بھی بڑھاتا ، خدائے تعالیٰ نے مجھ کو ایسا کچھ دیا کہ نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا ، نہ کسی دل پر گزرا۔(گلشن جنت ).
- ترتیب و پیشکش:ایڈمن (گوشۂ اسلام-Islamic Corner)
📚 فضائلِ اعمال جلد #1
فضائلِ درود ص #739
تالیف:شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب نور اللہ مرقدہ
مستند اورمعتبر پیغامات حاصل کرنے کیلئے گروپ ضرور جوائن کریں۔
صدقہ جاریہ کی نیت سے پیغام آگے شئیر بھی کریں۔
🔗Community Group link:
https://chat.whatsapp.com/D1eFaN870iV66fYhZOOxN0
🔗Whatsaap Channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaChyuKBFLgRM07AXf08
🔗 Telegram Channel link.
https://t.me/islcorner