GETS Tutors Academy

GETS Tutors Academy GETS offers Best, Join us for your bright future.

Fundamental particles of Atom
10/05/2026

Fundamental particles of Atom

25/04/2026
*صحت مند رہنا ہے..؟* (تو یہ پانچ کام کریں) 1.سرسوں کا تیل واحد تیل ھےجو ساری عُمر نہیں جمتااور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں...
02/12/2023

*صحت مند رہنا ہے..؟*
(تو یہ پانچ کام کریں)

1.سرسوں کا تیل واحد تیل ھے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ھے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے
اس کو جمنے نہیں دیتا
اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے
اس کو جالا نہیں لگتا
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں
دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں
آج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے

07/08/2023

Future of nation , Talented students performing

06/08/2023

سبحان الله بہت پیاری آواز میں تلاوت کلام پاک : حافظ ارسلان مصطفی

Address

Lahore

Telephone

+923336485086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GETS Tutors Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share