CSS, PM's preparation

CSS, PM's preparation Keep your face always toward the sunshine, and shadows will fall behind you.

Article
20/09/2024

Article

UN voting
20/09/2024

UN voting

Important Pakistan affairs data
19/09/2024

Important Pakistan affairs data

War of independence
19/09/2024

War of independence

Mukhtara Mai r**e case study... Gender studies
19/09/2024

Mukhtara Mai r**e case study...
Gender studies

Worthy reading
09/10/2022

Worthy reading

Babur, Hamayun and Sher Shah Suri key notes.
13/09/2022

Babur, Hamayun and Sher Shah Suri key notes.

16/08/2021
09/11/2020

غربت۔
پریشانی ۔
بیماری۔
دور حاضر میں یہ تین چیزیں بہت مقبول ہیں بلکہ یہ ہر معاشرے میں پائی جاتیں ہیں۔ ان تینوں میں سے غربت سب سے بڑی ناسور ہے۔ اور غربت کی وجہ سے باقی دونوں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ یعنی کہ غربت باقی مسائل کی بنیاد ہے۔ غربت کی وجہ سے آج کل کے معاشرے میں پریشانی اور بے چینی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اور پریشانیاں بہت طرح کی ہوتی ہے۔ دور حاضر میں میرے مشاہدات کے مطابق ہر معاشرے میں انسان غربت، تنگ دستی، بد حالی اور وسائل کی کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے انسان آج مضطرب ہے۔ اور آج اس بے چینی، بد حالی اور تنگ دستی کی وجہ سے انسان بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہو گیا ہے۔ ان بیماریوں کی وجہ پریشانی،بے چینی اور تنگ دستی ہے۔ اور ان مصائب،مشکلات، تنگ دستی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ صرف اور صرف ایک ہے اور وہ غربت اور تنگ دستی اور بد حالی ہے۔
یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ جو بندہ پریشان ہو وہ ہی بیماریوں میں مبتلا ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923459742221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSS, PM's preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to CSS, PM's preparation:

Shortcuts

Share

Category