22/09/2025
مستی گیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر 02 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا،ملزمان سے 3 موٹر سائیکلیں،موبائل فون اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج۔ملزمان اندرون سٹی سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے۔