13/05/2026
Rabi Quran Online Academy
Rabi Online Quran Academy: Empowering all ages in Quranic recitation and Islamic studies.
13/05/2026
فرانس میں کیوبا کے سفارت خانے نے جاپان کے چڑیا گھر میں پنچ نامی ننھے بندر کی ویڈیو پر جذباتی ہونے اور غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں کے دکھ کو نظر انداز کرنے پر عالمی برادری کے دہرے رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
فرانس میں کیوبا کے سفارت خانےکی جانب سے ایکس پر ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک طرف پنچ نامی بندر کی ویڈیو ہے جو ماں کی ممتا سے محروم ہونےکے بعد کھلونےکو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہوئے اس سے لپٹا ہوا ہے۔ بندر کے بچے کی اس ویڈیو نے ہر دیکھنے والوں کو جذباتی کردیا ہے اور دنیا بھر سے اس سے ہمدردی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ویڈیو میں دوسری جانب غزہ کی ایک معصوم بچی ہے جو اسرائیلی بمباری میں اپنا گھر تباہ ہونے اور اپنے پیاروں کو کھونے کے بعد غم کی تصویر بنے اپنی گڑیا کو سینے سے لگائے ملبے کے ڈھیر پر کھڑی ہے۔
*رمضان المبارک میں*
*خدارا۔۔‼️*
*اپنے دستر خواں پر قادیانیوں کافروں اور اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔۔ ❌*
*آگاہی دینا ہمارا کام ہے۔*
*عمل کرنا ہم سب کا کام ہے۔*
08/12/2025
“جاپان کے علاقے پلانیٹ جاپان میں
ہر سال 30 ہزار سے زیادہ بوڑھے لوگ
گھر میں اکیلے مر جاتے ہیں
اور ان کی لاشیں مہینوں تک گلتی سڑتی رہتی ہیں
اس سے پہلے کہ کسی کو ان کی موت کا پتا چلے!!
یہ بوڑھے لوگ مر تو جاتے ہیں لیکن تنہائی میں،
نہ کوئی خاندان والا ہوتا ہے
نہ کوئی پوچھنے والا۔
اس دردناک صورتِ حال کو ‘کودوکوشی’ (Kodokushi) کہا جاتا ہے۔
ایک افسوسناک واقعہ یہ ہے:
اوساکا کے 91 سالہ شخص کو فالج تھا۔
ان کی بیوی جو ان کی دیکھ بھال کرتی تھی، وہ پہلے مر گئی۔
پھر وہ خود بھوک سے مر گئے اور دونوں کی لاشیں سڑنے لگیں۔
ہفتوں بعد جا کر ان کی موت کا پتا چلا۔
ان کا بیٹا جو بہت پہلے یوکوہاما چلا گیا تھا،
اس نے کبھی فون تک نہیں کیا
اور نہ ہی اپنے والدین اسکے مرنے بعد رسم و رواج میں شریک ہوا…”
کیا اب آپ سمجھتے ہیں
کہ رحم (رشتہ داری) کے رشتے کیوں ٹوٹ رہے ہیں؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
“تو کیا تم یہ چاہتے ہو کہ زمین میں فساد پھیلاؤ
اور رشتوں کو کاٹو؟
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی،
ان کو بہرا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا…اسلام کی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں جس کو بھی اللہ اپنے بندوں کو ایمان اسلام کے نعمت سے نواز ہو۔ 💖💖
`وقت کیسے اپنی چال بدلتا ہے`
*اپ اپنی باری پہ دوسروں کو اہمیت دیں*⏰
*بلندی کی طرف جاتے ہوئےراستے میں پھولوں کے بیج پھینکتے جاؤ،زوال کا سفر پر سکون رہے گا*
*اگر کانٹے پھینک کر جاؤ گے*
*تو........ واپسی پر خار دارجھاڑیاں ملیں گی*
*اور پھرواپسی کا سفر تو ہر صورت طے کرنا ہوتا ہے*🌸
“How time changes its course —
Give importance to others when it’s their turn.” ⏰
جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں نہ تو ﷲ تعالیٰ سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی دیتا ہے۔۔۔۔۔ 🫀❗
اب یہ آپ پر ہے کہ آپ خیر بانٹیں یا شر۔۔۔۔۔ خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں محبتیں۔۔۔۔۔ بغض یا بے سکونی بانٹیں یا راحتیں۔۔۔۔۔ ❗ جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا، کیونکہ انسان کے لئے وہی ہے جس کے لئے وہ کوشش کرتا ہے 😊
اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا،
وقت بھی ہوتا ہے
جذبات بھی ہوتے ہیں
صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں
علم بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اچھائی بانٹیں والے بنیں۔۔۔ تا کہ آپکی اپنی زندگی پرسکون رہے۔۔۔ 🫀🕵🏻
*جب کسی انسان کے آگے روشنی ہوتی ہے تو اس کا سایہ پیچھے آتا ہے اور جب روشنی پیچھے ہوتی ہے تو سایہ آگے آتا ہے, دین روشنی ہے اور دنیا سا یہ ہے, دین کو آگے رکھو گے تو دنیا خود ہی پیچھے سے بھاگتی ہوئی آئے گی اور اگر دین کو پیچھے رکھو گے تو دنیا آگے بھاگے گی اور تم دنیا کے پیچھے بھاگو گے ۔*
*اے اللہ! اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اس مہینے کے احترام کے طفیل، غزہ کے مسلمانوں کو قید سے آزاد فرما، شہداء کی روحوں کو قبول فرما، ان کے زخمیوں کو شفا عطا فرما، ان کے مظلوموں کی فریاد رسی فرما، ان کے بھوکوں کو کھانا کھلا، ان کے ننگوں کو کپڑا پہنا، ان کے بچوں اور بیواؤں کی حفاظت فرما۔ اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے!*
**يَا رَبِّ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، انْصُرْ إِخْوَانَنَا فِي غَزَّةَ نَصْرًا عَزِيزًا، وَافْتَحْ لَهُمْ فَتْحًا مُبِينًا.**
*اے رب! اے زندہ اور قائم رہنے والے! اے جلال اور عزت والے! ہمارے غزہ کے بھائیوں کی غلبے والی مدد فرما، اور ان کے لیے کھلی فتح عنایت فرما۔*
آمین یارب العالمین۔
اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
27/07/2025
ناجائز ریاست اسرائیل ہمیں ایک روٹی غزہ کے اندر پہنچانے نہیں دیتی اور ہم سمجھتے ہیں کہ 57 اسلامی ممالک آزاد بھی ہیں اور خود مختار بھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dubai Town Lahore
Lahore
55150